1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
    کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں​
     
  2. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آؤ اک سجدہ کر لیں عالم مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجنبی یادوں میں کھویا رہا رات بھر
    اک اجنبی ساچہرہ مرے دھیان میں تھا​
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یاد میں ہے وہ اک لمحہ، جو بس یاد بن کے رہ گیا
    نہ اس کو میں تھام سکا، نہ دل کی آگ بجھا سکا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نشے سے کم تو نہیں یاد ِ یار کا عالم
    کہ لے اُڑا ھے کوئی دوش پر ھوا کے مُجھے​
     
  7. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بھلاتا ہوں لاکھ لیکن برابر یاد آتے ہیں
    ترک محبت پر وہ الہی کیوں کر یاد آتے ہیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں یہی نام تھا کچھ ایساہی چہرہ مہرہ
    یاد پڑتا ہے کہ آیا تھا مسافر کوئی​
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے
    اشکوں کی انتہا ھوں مُجھے یاد کیجیے​
     
  11. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یاد آتا ہے روزو شب کوئی
    ہم سے روٹھا ہے بے سبب کوئی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
    وقت نے کس شبیہہ کو، خواب و خیال کر دیا

    پروین شاکر​
     
  13. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شام ہوتی ہے تو چپکے سے چلی آتی ہیں
    اپنی یادوں سے کہو یوں ستایا نہ کریں​
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    دل کے ہوں تمہی مکیں تمکو بھلاتا کیسے
    نہیں‌جو یاد تیری، خود کو رُلاتا کیسے ؟
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سوچا تھا اب نہ یاد کریں گے انہیں مگر
    کچھ بھی نہ رہا یاد وہ جب یاد آ گئے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آتی جو یاد انکی مہینوں تک نہیں آتی
    مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتےہیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیس بن جاتی ہے اک گذرے ہوئے لمحے کی یاد
    روٹھ جانے کیلئے کیوں مہربان ہوتے ہیں لوگ
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کے بے نشان جزیروں سے
    تیری آواز آ رہی ہے ابھی

    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
    کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی اُف ، کبھی ہائے ،کبھی فریاد کرتے ہیں
    وہ کیوں نہیں‌ملتے جنہیں ہم یاد کرتے ہیں؟
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ستا ستا کے ہمیں اشکبار کرتی ہے
    تمہاری یاد بہت بیقرار کرتی ہے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فریبِ حُسن سے مسلماں کا چلن بگڑا
    خدا کی یاد بھولا شیخ، بُت سے برہمن بگڑا
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے سا وہ خلوص وہ الفت نہیں رہی
    اب دوستوں میں رسمِ محبت نہیں رہی
    مدت سے میری یاد سے غافل ہے میرا دوست
    شاید اب اس کو میری ضرورت نہیں رہی
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوابوں ميں خواب اُسکے يادوں ميں ياد اُسکی
    نيندوں ميں گھل گيا ہو جيسے رَتجگا سا
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹ جاتی ہے آلامِ زمانہ کی سیاہی
    جب دور تیری یاد کا چلتا ہے سرِشام
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سوچا تھا اب نہ یاد کریں گے انہیں مگر
    کچھ بھی نہ رہا یاد وہ جب یاد آ گئے
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
    کسی بہانے تمہیں ‌یاد کرنے لگتے ہیں​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے
    تمھیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں