1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جانے پھر یاد تیری کون سے پہلو آئے ۔۔
    دل یہ کہتاہے تجھےاپنےگماں میں رکھ لوں​
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آج پھر ان کی بہت یاد آئی
    آج پھر ان کو دعا دی ہم نے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یادِ رفتہ کی جھلملاہٹ میں آنکھ
    بھیگی جاتی ہے سنسناہٹ میں‌ آنکھ​
     
    محبتوں کا امیں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے
    جو یادِ مصطفٰی سے دل کو بہلایا نہیں کرتے
     
  5. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    یادیں، اداس شامیں اور اک دل بجھا بجھا
    جاتے ہوئے وہ کتنے انعامات دئے گیا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب تلک یاد ہے قوموں کو حکایت اُن کی
    نقش ہے صفحہء ہستی پہ صداقت اُن کی​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آج تو محفلِ یاراں پہ ہو مغرور بہت
    جب کبھی ٹوٹ کہ بکھرو گے تو یاد آؤں گا​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دور رہ کر مری تنہائی کو یوں بانٹ لیا
    یاداپنی کوکبھی مجھ سے جدا ہونے نہ دیا​
     
  9. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی یاد رکھیں جب لکھیں تاریخ گلشن کی
    کہ ہم نے بھی لٹایا ہے چمن میں آشیاں اپنا
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیے
    وہ تیرا کوٹھے پہ ننگے پاؤں‌ آنا یاد ہے​
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بیٹھے بٹھائے آنکھ سے آنسو چھلک پڑے
    پھر آج اُن کی یاد نے تڑپا کہ رکھ دیا​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد آئے ہیں خود گناہ کیا کیا
    ہاتھ اٹھے ہیں جب دعا کیلئے​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دِل میں ہر وقت چبھن رہتی ہے
    تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں​
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
    رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اس لیے بھی تو بے حال ہوگئے ہم لوگ
    تمھاری یاد کا بے حد خیال رکھتے ہیں​
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یاد کے بےنشاں جزیروں سے
    تیری آواز آ رہی ہے ابھی ۔​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں یاد ہو تو بتائیں بھی ذرا دھیان ہوتوبتائیں بھی
    کہ وہ دل جومحرمِ رازتھاکہاں رسم وراہ میں جل گیا

    (سلیم کوثر)​
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طریقِ‌ذکر تو ہے درد ، یاد عالم کو
    طرح بتائیے کچھ اپنے تئیں بھلانے کی

    (میر درد)​
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر مجھے دیدہء‌ تر یاد آیا
    دل ،جگر تشنہء‌فریاد آیا
    زندگی یوں بھی گذر ہی جاتی
    کیوں تیرا راہ گذر یاد آیا

    (غالب)​
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کا ہے خلاصہ وہی اک لمحہء شوق
    جو تیری یاد میں اے جانِ جہاں گذرا ہے

    (سالک)​
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری یاد میں، میں کاٹ دوں گاحشرسےدن
    تمھارے ہجر میں راتیں سیاہ کر لوں گا​
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گلاب سے مہک اٹھے مرے خیالوں میں
    یہ کس کی یاد نے لوٹا دیا زمانہء شعر

    (عبدالروف عروج)​
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے
    تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے
    کتنے ناداں ہیں تجھے بھولنے والے کہ تجھے
    یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے

    (فراز)​
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

اس صفحے کو مشتہر کریں