1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس راہِ محبت میں تو آزار ملے ہیں
    پھولوں کی تمنا تھی مگر خار ملے ہیں
    انمول جو انسان تھا وہ کوڑی میں بکا ہے
    دنیا میں بہت ایسے بھی بازار ملے ہیں​
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت بھی ہم نے مانا زندگی برباد کرتی ہے
    مگر کیا کم ہے مر جانے پہ دُنیا یاد کرتی ہے​
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق و محبت ، وفا جفا سب ہی تو افسانے ہیں
    مجنوں لیلیٰ، رانجھا ہیر، قصے سب پرانے ہیں

    (نعیم رضا)​
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رہِ محبت میں عجب ہے دلوں میں‌دھڑکا سا
    نہ جانے کون کسی سے کب کہاں بچھڑجائے​
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کو ترکِ محبت پہ ناز تو ہے لیکن
    کیا ہوگا اگر ان کا سامنا ہوجائے گا ؟​
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی رنگینیاں چھوڑ آئے
    ہم ترے شہر میں جہاں چھوڑ آئے​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مقتلِ‌جاں کی ضرورت ٹھہرے
    ہم کہ شایانِ محبت ٹھہرے
    تو ہو خورشید میں بنوں شبنم
    یوں ملاقات کی صورت ٹھہرے​
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  14. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    اس طرح نہیں ہوتا امتحان محبت کا

    تو کہے تو تارے بھی جاکے توڑ لاؤں میں
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسا اہلِ دل ہو کہ فسانہء محبت ۔۔۔
    میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے​
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے صبحِ سلام لکھنا
    وہ چھوٹے چھوٹے سے کاغذوں پرمحبتوں کے پیام لکھنا
    گلاب چہروں سے دل لگانا وہ چپکے چپکے نظر ملانا
    وہ آرزوؤں کے خواب بُننا، وہ قصہ ء نا تمام لکھنا

    (حسن رضوی)​
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تھا لفظ محبت جس سے
    مسئلے ہوگئے پیدا کیا کیا

    (جمیل الدین عالی)​
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے محبوب قیامت ہوگی ، آج رسوا تیری گلیوں‌میں محبت ہوگی
    میری نظریں‌تو گلہ کرتی ہیں۔ تیرے دل کو بھی صنم تجھ سے شکایت ہوگی​
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کا جنوں‌باقی نہیں ہے
    کہ جذبہء اندروں باقی نہیں ہے

    (اقبال :ra: )​
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ کو احوالِ دل کیا سنائیں اے دوست
    ساز نغموں‌کے اب کیا سجائیں اے دوست
    وہ عشق جو کہیں کھو دیا ہے ہم نے
    اب فسانہء محبت کیا بتائیں اے دوست

    (عامر شریف)​
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج کھلنے ہی کو تھا دردِ محبت کا بھرم
    وہ تو کہئے کہ پھر تیری یاد آ گئی​
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی ایسا اہلِ دل ہو کہ فسانہءِ محبت
    میں اُسے سُنا کے روؤں وہ مجھے سُنا کے روئے​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ کہ تجدیدِ عہدِ محبت کریں
    شکوے گلے اور شکایت کریں


    (نعیم رضا)​
     
  30. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
    جو ملے خواب میں وہی دولت ہو
    داستاں بس ختم ہونے والی ہے
    تم ہی میری آخری محبت ہو​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں