1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب مسز مرزا باجی ۔ بہت پیارا کلام ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے محبوب محبت ہی نہیں اک اصلِ حیات
    ماورائے غمِ دل ، سود و زیاں اور بھی کافی ہیں​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت کی قسم ایسا نہیں تھا
    وہ اپنا تھا مگر لگتا نہیں تھا

    وفا مشکل نہیں مشکل کُشا ہے
    بس اُس کے پاس یہ نعرہ نہیں تھا

    مجھے تکتا تھا یوں ہر دم کہ جیسے
    تھا آئینہ مِرا چہرہ نہیں تھا​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل پر ایک طرفہ قیامت کرنا
    مسکراتے ہوئے رخصت کرنا
    جرم کسکا تھا سزا کسکو ملی
    اب کسی سے نہ محبت کرنا

    (پروین شاکر)​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک گھڑی چاہئے ہے فرصت کی
    جانے والوں نے کیسی عجلت کی
    میں نے تو خود سے انتقام لیا
    تم نے کیا سوچ کے محبت کی ؟

    (سلیم کوثر)​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے تو کہہ دیا کہ محبت نہیں ملی ۔۔
    مجھ کو تو یہ بھی کہنے کی مہلت نہیں ملی​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ ہماری بہن ٹھہری اس لیے آپ کو کون روک سکتا ہے۔

    ویسے اگر سٹاک ختم ہوگیا ہو تو ہم حاضر ہیں :p
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چمن زارِ محبت میں خموشی موت ہے بلبل
    یہاں کی زندگی پابندئ رسمِ فغاں تک ہے

    (اقبال :ra: )​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس نے اٹھایا ہے چہرے سے پردہ
    منور ہے پھر جلو ہ زارِ محبت


    (بہزاد لکھنوی)​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ::





    محبت گولیوں سے ،بو رہے ہو

    وطن کا چہرہ، خون سے دھو رہے ہو

    گماں تم کو، کہ رستہ کٹ رہا ہے

    یقیں مجھ کو ، کہ منزل کھو رہے ہو
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتا ہوں کہ محبت سے کنارہ کر لوں
    دل کو بیگانہء ترغیب و تمنا کر لوں

    (ساحر لدھیانوی)​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ملاقاتیں نہ ہوں رشتہ محبت کا رہے باقی
    کوئی پیغام ہی آئے جو خود آیا نہیں کرتے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دفعتاً دل میں کسی کی یاد نے لی انگڑائی
    اس خرابے میں یہ دیوار کہاں سے آئی
    آج کھلنے ہی کو دردِ محبت کا بھرم
    وہ تو کہئے اچانک تری یاد در آئی

    (ناصر کاظمی)​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سودوزیاں کے پیمانے، یہ جھوٹے سچے افسانے
    ان اہلِ ہوس کی باتوں سے بدنام محبت ہوتی ہے

    (ماہر قادری)​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اے خُدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ہے؟
    گر بنائی تو محبت میں جُدائی کیوں ہے؟​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت بنی تھی فقط محبان کے لیے
    یہ دولت نہیں ہرکسی نادان کے لیے​

    (نعیم رضا)​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے تو بخدا شکایت بھی نہیں‌ہے
    وہ دوست جو واقفِ محبت ہی نہیں‌ہے
    اچھا ہے کہ تم ہوتے رہے وفا سے گریزاں
    اس جنس کی بازار میں‌قیمت بھی نہیں‌ہے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کِسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی
    بہت سے لوگ تُجھے دیکھ کر ہمارے ہُوئے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بے ارادہ ہی تتلیوں میں رہتا ہے
    کہ میرا دل میری مٹھیوں میں رہتا ہے
    میری کتابِ محبت میں اس کا اب ذکر نہں
    وہ خوش خیال ،غلط فہمیوں میں رہتا ہے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہی محسوس کرتا ہے خلش دردِ محبت کی
    جو اپنے آپ سے بڑھ کر کسی کو پیار کرتا ہے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آدابِ محبت کے منافی ہے عطا
    روزنِ دیوار سے بیرونِ در بھی دیکھنا

    (عطا الحق قاسمی)
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت ہم نے مانا زندگی برباد کرتی ہے
    مگر کیا کم ہے مر جانے پہ دُنیا یاد کرتی ہے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں