1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی
    دُنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی
    دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
    آغاز بھی رُسوائی، انجام بھی رُسوائی​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہم حسرتوں کی قبر میں ہی دفن ہو جائیں
    تو یہ کتبوں پہ لکھ دینا محبت مر نہیں سکتی
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ترا ہر بار میرے خط کو پڑھنا اور رو دینا
    مرا ہر بار لکھ دینا، محبت مر نہیں سکتی​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی آپ نے تو باقائدہ مقابلہ شروع کر دیا ہے خیر ہم بھی پیچھے ہٹنے والے نہیں،لی جیے ایک اور شعر :
    محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
    ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل بھائی اللہ تعالی آپ کو استقامت عطا فرمائے۔ ورنہ یہ کام عبدالجبار بھائی اور واصف بھائی کا ہی ہے۔
    مجھ جیسے تو رنگ لگا کر شہیدوں میں نام لکھوا لیتے ہیں :wink:

    محبت ! آہ تو بستی ہے کن بہاروں میں ؟
    ہماری عمر گذری تیری جستجو کرتے !​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    مجھے تم سے محبت ہے، مجھے ہے تم پہ یقیں
    مری قسم کی تمہیں اعتبار ہو کہ نہ ہو
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاندنی صرف چاند سے ہو گئی تو ستاروں کا کیا ہو گا؟
    محبت صرف ایک سے ہو گئی تو ہزاروں کا کیا ہو گا ؟​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت کے لئے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
    یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں‌ جاتا​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کرنے والے کم نہ ہونگے
    مگر افسوس تیری محفل میں ہم نہ ہونگے
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تصحیح۔۔ تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    ----------------------
    تخلص الوفا ہے جب سے رکھا بےوفاؤں نے
    بدل ڈالے ہیں پیمانے محبت و وفاؤں کے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے کانٹا چبھے اور تیری آنکھوں سے لہو ٹپکے
    تعلق ہو تو ایسا ہو ، محبت ہو تو ایسی ہو​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو ہو سکے تو بانٹتے رہنا محبتیں
    کہ ظلمتِ حیات میں یہ ہے چراغِ طور​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مُٹھیوں میں خاک لے کر دوست آئے وقتِ دفن
    زندگی بھر کی محبت کا صِلہ دینے لگے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی رنگینیاں چھوڑ آئے
    ترے شہر میں اک جہاں‌چھوڑ‌آئے
    چلے ہیں اِن راہگذاروں سے جالب
    مگر ہم وہاں قلب و جاں چھوڑ آئے
    حبیب جالب​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبتوں میں تو پتھروں کو بھی موم ہوتے سنا ہے لیکن
    تمھارے دل پہ اثر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے
    کسی کا نام لوں‌لب پہ تمھارانام آئے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت ناز ہے یہ ناز کب ہر دل سے اُٹھتا ہے
    یہ وہ سنگِ گراں ہے جو بڑی مشکل سے اُٹھتا ہے

    لگی ہے عشق کی، شعلہ کوئی مشکل سے اُٹھتا ہے
    جلن رہتی ہے ہے آنکھوں میں، دھواں سا دل سے اُٹھتا ہے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی دنیا میں مشہور کر دوں
    اے دلِ سادہ ! تجھ کو مغرور کر دوں
    تیرے دل کو ملنے کی خود آرزو ہو
    تجھے اسقدر غم سے رنجور کر دوں​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں اپنی زندگی کے سارے جذبوں کو میری جاناں
    تمہارے نام کرتا ہوں ، تو یہ میری محبت ہے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ! سبحان اللہ! نعیم بھائی!


    ہم محبت میں بھی اللہ کی سنت پہ چلے
    ہم نے محبوب بھی محبوبِ خدا رکھا ہے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مُٹھیوں میں خاک لے کر دوست آئے وقت دفن
    زندگی بھر کی محبت کا صِلہ دینے لگے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں زندگی کو وفا ورنہ اختر
    محبت سے دنیا کو معمور کردوں

    (اختر شیرانی)​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
    وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گذار کے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی رنگینیاں چھو ڑ آئے
    ترے شہر میں اک جہاں‌چھوڑآئے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ دل کبھی نہ محبت میں کامیاب ہوا
    مجھے خراب کیا ، آپ بھی خراب ہوا​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کون دیتا ہے محبت کو پرستش کا مقام
    گر تم انصاف سے سوچوتو دعادو ہمکو​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شبِ تار دل کا آنگن تاباں سا ہو گیا
    اک کرن جو محبت تیری کی پاس ہے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو تو دشمنوں کی یہی بات بھا گئی
    میری وفا ، محبت سبھی مات کھا گئی
    ٹوٹی ہے ڈور سانس کی اسکا تو غم نہیں
    تیرے لبوں پہ درد کی مسکان چھا گئی

    (نعیم رضا)​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں