1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
    تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں اک دردِ محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
    زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں​
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثار
    اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں
     
    تنویر ساگر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیمارِ محبت کے لیے یہی آسِ شفا ہے
    وہ خود تو نہ آئے چلو پیغام تو آیا​
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صحرائےِ محبت میں اس دل کا خدا حافظ
    تنہا جو مسافر ہو ، اکثر وہ بھٹکتا ہے​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات پھولوں کی سنا کرتے تھے
    ہم کبھی شعر کہا کرتے تھے
    ترکِ احساسِ محبت مشکل
    ہاں مگر اہلِ وفا کرتے تھے​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی ایسا اہلِ دل ہو ، کہ فسانہءِ محبت
    میں اُسے سُنا کے روؤں، وہ مجھے سُنا کے روئے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ محبتوں کی سوداگری مجھے دے گئی بڑا فائدہ
    میں تو ہاتھ خالی فقیر تھا، مجھے تحفہ مل گیا پیار کا​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم نے پڑھے ہیں اتنے محبت کے فسانے
    لگتا ہے ہر کتاب کی ہے جان محبت

    پانی پہ بہی، ریت پہ تڑپی، چنی گئی
    بنتی گئی ہے دکھ کا بھی عنوان محبت
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک شورِ محبت کو سکوں سمجھ رہا تھا
    اے قلبِ پریشاں تجھے آرام تو آیا​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    محبت ترک کی میں نے، گریباں سی لیا میں نے
    زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یاد آ گئیں تری قربت کی ساعتیں
    تیرا نامہء محبت دیکھا جو بعد برسوں​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    محبت کے لئے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
    یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانہ ہے
    سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت معنی و الفاظ میں ‌لائی نہیں‌جاتی
    یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کرنے والوں کے انوکھے کھیل ہوتے ہیں۔
    نتیجہ جب نکلتا ہے تو عاشق فیل ہوتے ہیں​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انکا جو کام ہے وہ، اہل سیاست جانیں
    میرا پیغام ہے محبت جہاں تک پہنچے
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انکی وہ جانیں جو وہ اہلِ ستم کرتے ہیں۔
    ہم تو ہر وقت اپنی محبت کا ہی دم بھرتے ہیں​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے ستم یاد ، نہ اپنی ہی وفا یاد
    اب مجھ کو کچھ نہیں محبت کے سوا یاد
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قیدِ وحشت میں یہاں ڈال دیا کیوں تو نے؟
    میرا تو جرم محبت کے سوا کچھ بھی نہیں​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے ہے تم سے محبت مجھے ہے تم پہ یقیں
    مری قسم کا تمہیں اعتبار ہو کہ نہ ہو​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت بھی یہاں اب تومیری بدنام ہو گئی
    جبھی توبات میری ہر زباں پہ عام ہو گئی​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زہر ہو کر رہ گئی ترکِ محبت کی قسم
    اُس کا یہ کہنا کہ “اچھا ہم اِسی قابل سہی“​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پوچھا جو معنیء محبت ان سے
    بولے “دشتِ زیست میں آبلہ پائی ہے“​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ضعف میں چلنا تو کیا اُٹھ بھی نہ سکتے تھے مگر
    آپ کے دَر تک محبت کھینچ لائی آپ کی​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حرص و ہوس جس ذہن میں ڈیرہ کرے
    کیسے تقدیسِ محبت وہ سمجھا کرے ؟​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کچھ تجھ کو محبت پہ یقیں تھا، نہ وفا پہ
    کچھ دکھ مری تقدیر میں لکھا بھی بہت ہے​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کی جان لیتے ہیں کسی پر جان دیتے ہیں
    محبت کرنے والے جب دلوں میں ٹھان لیتے ہیں​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
    لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا​
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہوں وہ رہرو کہ محبت ہے مجھے منزل سے
    کیوں‌تڑپتا ہوں یہ پوچھے کوئی میرے دل سے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں