1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    رات پھر ایک خیال آیا تھا
    رات پھر نیند نہ آئی ہم کو
    گو محبت ہے ہمیں اس سے لیکن
    اس کی ہر اک بات نہ بھائی ہم کو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    مجھے کانٹا چبھے اور تیری آنکھوں سے لہو ٹپکے
    تعلق ہو تو ایسا ہو ، محبت ہو تو ایسی ہو
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    محبت معانی و الفاظ میں لائی نہیں جاتی
    یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    اب میری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے
    تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے
     
    فہیم ستی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فرازؔ
    ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھا​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    سوال ایک تھا، لیکن مِلے جواب بہت
    پڑھی ہے میں نے محبت کی یہ کتاب بہت
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

    تو غنی ہے مگر اتنی ہیں شرائظ تیری
    وہ محبت جو ہمیں راس نہ آئی لے لے​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تنویر ساگر
    آف لائن

    تنویر ساگر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2015
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    درد سے آہ نکلے
    وہ محبت ہی کیا ہے
    تنویر ساگر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
    جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے

    قتیل شفائی
     
    تنویر ساگر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا محسن
    وفا پر اب بھی قائم ہیں، مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
    (محسن نقوی)
     
  11. innocenteyes
    آف لائن

    innocenteyes ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اگست 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺭﻭﮐﮯ
    ﺍﯾﺴﮯ ﮨﺮ ﺿﺎﺑﻄﮯ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
    اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں، جس کافر پہ دم نکلے
    (مرزا غالب)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
    یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    داستاں ختم ہونے والی ہے
    تم مری آخری محبت ہو
    جون ایلیا
     
    نظام الدین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    قلم سے لکھ نہیں سکتا میں زخمی دل کے افسانے
    مجھے تم سے "محبت" ہے تیرے دل کی خدا جانے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تم حسن پر غرور کرتے ہو ۔۔۔۔۔
    تو مجھے بھی اپنی محبت پر ناز ہے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو تجھ میں ہلکا ہلکا غرور ہے
    یہ سب میری محبت کا قصور ہے
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے محبت کرنا نہیں آتا
    مجھے محبت کے سوا کچھ نہیں آتا
    زندگی گزارنے کے دو ہی طریقے ہیں
    ایک تجھے نہیں آتا ایک مجھے نہیں آتا
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اک شخص سے ہزار تعلق کے باوجود
    ایسا ہوا کے ہم کوئی وعدہ نہ کر سکے
    ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود
    ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میر
    کیا کام محبت سے اس آرام طلب کو
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کیا ہے ، تاثیر محبت کس کو کہتے ہیں ؟
    ترا مجبور کردینا ، مرا مجبور ہو جانا

    یکایک دل کی حالت دیکھ کرمیرا تڑپ اٹھنا
    اسی عالم میں ، پھر کچھ سوچ کرمسرور ہوجانا
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں محبت میں اُس مقام پہ ہوں جہاں
    میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مسلسل
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے دل رہے یونہی نا کام تمنا
    بنتے ہوئے دیکھا ہے محبت کو ہوس بھی
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ "محبت" ایسا منفرد کھیل ہے غالب
    جو سیکھ جاتا ہے! وہ ہار جاتا ہے
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک محبت کافی ہے
    باقی عمر اضافی ہے
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پل میں کہتے ہو زمانے میں فقط تیرے ہیں
    پل میں اِظہار "محبت" سے مکر جاتے ہو
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پل میں کہتے ہو زمانے میں فقط تیرے ہیں
    پل میں اِظہار "محبت" سے مکر جاتے ہو
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
    میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی

    مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
    رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی
     
    مسکان غنی اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کسی معصوم لمحے میں کسی مانوس چہرے سے
    "محبت" کی نہیں جاتی "محبت" ہو جاتی ہے
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں