1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دل کی بات دبائے دل میں ہم پہ قیامت بیت گئ
    جو ہمراز تھے پاس نہیں‌ہیں پاس جو ہیں ہمراز نہیں
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یوں حسرتوں کے خوں کی مہک میں بسا ہے دل
    مہندی رچا وہ ہاتھ معطر ہو جس طرح​
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دل کے اندھے خواب فسانے، حسنِ حقیقت سے محروم
    تلخیء غم ہے ایک حقیقت جس میں رنگِ مجاز نہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زباں خموش رہی، دل کا مدعا نہ کہا
    مگر نگاہ نے اس انجمن میں‌کیا نہ کہا
    (اختر اکبرآبادی)
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
     
  6. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ واہ واہ بہت خوب
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے اے ضبطِ غم ! آنسو کوئی نہیں ٹپکا
    پر یہ دل سے آنکھ تک پیہم سفر کون ہے ؟؟؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شامل جو محبت میں اذیّت نہیں ہوتی
    اے دل! کبھی تکمیلِ محبت نہیں ہوتی

    جب ہوش نہ ہو سَر کا تو ہوتی ہے عبادت
    سَر سجدے میں رکھنے سے عبادت نہیں ہوتی​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں ہر وقت چبھن سی رہتی تھی
    تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چاند ہوتا کہ میری جان ستارا ہوتا
    ہم نے اک تیرے سوا دل سے اتارا ہوتا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آجا تنِ بےجاں میں میری جان کی طرح
    رہ خانہء دل میں کسی ارمان کی طرح
    تیری ہی طرف مری آنکھیں ہیں لگی ہوئی
    اک بار اتر آ کبھی قرآن کی طرح
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جسم کتنی بڑی حقیقت ہو ۔۔۔۔ !
    دل کی تسکیں مگرہوس میں نہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہیں‌نئے لوگوں کے گھر ، سچ ہے اب انکوکیا خبر
    دل بھی کسی کا نام تھا، غم بھی کسی کی ذات تھی
     
  14. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آکے ٹل گئی
    دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی

    بزمِ خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی
    درد کا چاند بجھ گیا، ہجر کی رات ڈھل گئی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار ، کوئی ہمیں رلائے کیوں ؟
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دل تو ہے دل ، دل کا اعتبار کیا کیجئے
    آ گیا جو کسی پہ پیار ، کیا کیجئے ؟
     
  17. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دل کی دیوار میں اب کوہی خاکہ نہ ابھرے گا۔۔۔
    میں نے تیری تصویر بنا کر قلم ہی توڑ دیا۔۔۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
    عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
     
  19. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہی دل تھا جو ترستا تھا مراسم کے لئے
    اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دفن ہیں مُجھ میں شورشیں کِتنی
    دِل کی صُورت خموش وادی ہُوں
    شوق سے ترکِ دوستی کرلے
    مَیں تِری نفرتوں کا عادی ہُوں
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دل تھا جسے پہلے ہی گنوا بیٹھے ہیں
    اور اس گھر میں بچا کیا ہے لٹانے کے لیئے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگی
    گھبرا گئے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں

    (ناصر کاظمی)
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کس دل سے یہ کہتے ہو تمہیں دل سے بھلا دوں
    ہر روز تو یہ دنیا بسائی نہیں ‌جاتی :rona: :rona:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:2zqyk746]خوشبوئے یادِ یار جودل کے نگر میں‌ہے
    میری ہر ایک سانس اسی کے اثر میں ہے
    [/center:2zqyk746]
     
  25. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    خزاں تمام ہوئ، کس حساب میں اکھۓ
    بہار گل میں جو پہنچے ہیں شاخ گل کو گزند
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذوالقرنین بھائی ۔ آپ شادی کی خوشی میں سب کچھ بھولے بیٹھے ہیں۔
    یہ لڑی صرف "دل " پر اشعار کے لیے مخصوص ہے۔ ایسا شعر لکھیے جس میں "دل" آتا ہو
     
  27. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ا فسو س د ل کا حا ل کو ئی پو چھتا نہیں
    سب کہہ رھےھیں یہ تیری صورت کو کیاھوا
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
    آخر اس درد کی دوا کیا ہے

    ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
    یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
     
  29. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ا و ر تو کو ن ہے جو مجھکو تسلی د یتا
    ہا تھ ر کھ دیتی ہیں دل پہ تیری یادیں ا کثر
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پیار بھرے موتی لڑی میں سموئے ھوئے ھیں
    بکھر نہ جائے دیکھو دل سے پروئے ھوئے ھیں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں