1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لطائفِ شعراء

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ ایک مشہور شاعر کسی ہوٹل میں کھانا کھانے کے لئے گھر سے نکلے تو راستے میں ایک دوست مل گیا۔ چونکہ جیب گرم تھی اور موڈ بھی خوشگوار تھا لہذا دوست کو بھی دعوت دے ڈالی
    ہوٹل پہنچ کر شاعر صاحب نے پوچھا: کیا کھاؤ گے؟
    شاعر موصوف کے بے حد اصرار پر بولے: اگر اتنا ہی اصرار ہے تو دودھ پی لیتا ہوں
    چناچہ انھوں نے اپنے لئے مرغی اور دوست کے لئے دودھ منگوایا
    جب شاعر صاحب مرغی کھا چکے تو اسکی ہڈیوں پر زور آزمائی کرنے لگے جب ہڈیوں میں سے کڑاک کڑاک کی آوازیں آنے لگیں تو ان کے دوست نے ان سے طنزیہ دریافت کیا
    آپ کے شہر کے کتے کیا کرتے ہیں؟ !
    شاعر صاحب نے اپنے شوق کو بڑے اطمینان سے جاری رکھتے ہوئے جواب دیا:
    وہ دودھ پیتے ہیں
     
    ملک بلال, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :87::87::87::87::87:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شاعر کو کسی جرم میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ عدالت میں مقدمہ چلا۔ تو جج نے پوچھا۔
    آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا پسند کریں گے؟
    ’’شاعر جی بس اپنی تازہ غزل سنانا پسند کروں گا۔‘‘
     
    ملک بلال، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کی مولانا ابولاعلی مودودی سے خوب گاڑھی چھنتی تھی۔ اس بے تکلفی میں اکثر برجستہ جملوں کا نہایت لطیف تبادلہ جاری رہتا تھا۔
    ایک دفعہ مولانا مودودی بیمار پڑ گئے۔ جوش صاحب خبر سنتے تیمار داری کو پہنچ گئے۔ بیماری کا حال پوچھا تو مولانا نے فرمایا؛
    "ڈاکٹروں نے پتھری تشخیص کی ہے۔۔"
    سنتے ہی جوش صاحب کی حس ظرافت پھڑک اٹھی۔
    "اف ظالم، اپنے کرموں کی معافی مانگ، تو تو بڑا گنہگار ہے۔۔"
    مولانا کو حیرت ہوئی؛ "جوش صاحب، پتھری کا گناہوں سے کیا تعلق ہے۔۔"
    جوش صاحب فورا کہنے لگے؛ "مولانا، آپ تو اندر سے سنگسار ہو رہے ہیں۔۔۔"
     
    ملک بلال، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :nty::nty::nty::nty::nty::nty::nty:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شاعر کو اپنی شاعری پر بہت ناز تھا ایک دن وہ اپنی بیوی سے کہنے لگا کہ دیکھنا میں اپنی شاعری سے دنیا بھر میں آگ لگا دونگا
    بیوی نے جل کر کہا : گھر میں ماچس نہیں ہے ذرا ایک شعر چولہے میں بھی ڈالنا
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جوش ملیح آبادی اپنے بے باک خیالات کے باعث خاصی شہرت رکھتے تھے ۔ ایک مشاعرے میں اپنا کلام سنانا شروع کیا تو ان کے جرات مندانہ خیالات سن کر فورا ایک جذباتی صاحب بولے :
    ہم مشاعرہ سننے آئے ہیں ، کفر سننے کے لیے نہیں ۔
    جوش نے ترکی بہ ترکی جواب دیا :
    ہم بھی مشاعرہ سنانے آئے ہیں ، تراویح پڑھانے نہیں ۔
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں