1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لذیز مغلی کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏17 جولائی 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    مغل تو نہ رہے لیکن مغلی کباب تو ہیں نا.


    لذیز مغلی کباب


    اجزاء:
    قیمہ آدھا کلو
    پیاز ۲ عدد
    لہسن (پسا ہوا) ایک چاے کا چمچہ
    ادرک (پسی ہوی) ایک چاے کا چمچہ
    سرخ مرچ (پسی ہوی) ۲ چاے کے چمچ
    نمک ڈیڑھ چاے کا چمچہ
    گرم مسالہ ایک چاے کا چمچہ
    ہرا دھنیا آدھی پوتھی
    ہری مرچ ۵ عدد
    پودینہ چند پتے
    بیسن 4 چاے کے چمچ
    دہی ۲ چاے کے چمچ
    لیمون ایک عدد
    بادام کی گری ۱۳ عدد
    ناریل کا پاوڈر ایک بڑا چمچہ
    تیل یا گھی حسبِ ضرورت
    ترکیب:

    پیاز اور ہرا مسالہ باریک کاٹ لیں۔ دو چمچے بیسن اور ناریل کو توے پر ہلکا سا بھون لیں اور تمام اجزاء سل پر باریک پیس لیں۔ ان اجزاءکو قیمے میں شامل کر کے نصف گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر مستطیل شکل کے چٹپے کباب بنالیں اور بچے ہوے بیسن کے ساتھ ان کبابوں کو ہلکا سا لگا کر تیل یا گھی میں تل لیں۔ تلنے کے دوران خیال رکھیں کہ آنچ بہت مدہم رہے۔
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیز مغلی کباب

    یہ بتادیں اس میں قیمہ کس چیز کا ہے چکن ،مٹن یا بیف؟
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیز مغلی کباب

    کوئی بھی جو آپ کو پسند ہو۔۔۔۔
     
  4. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیز مغلی کباب

    غالبآ آپ " مغلئی" کباب لکھنا چاہتے تھے۔ اور مغلی لکھ گئے۔
    اور کچا پپیتا یا "میٹ ٹینڈرائیزر" ڈالنے کی ضرورت نہیں؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں