1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لذیذ کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اجزاء: ۔

    قیمہ ایک کلو روکھا ( ایک بارمشین میں ڈال کر نکال لیں )

    دہی آدھی پیالی

    بیسن چوتھائی کھانے کا چمچہ ا

    دارچینی ،جائفل پسی ہوئی ، دوکھانے کے چمچے

    زیرہ بھنا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ

    فرائی پیاز ایک پیالی

    انڈا ایک عدد

    پپیتا پسا ہوا دوکھانے کے چمچے

    ادرک باریک کٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچہ

    ہرا دھنیا باریک چوب آدھی پیالی

    پودینے کے پتے 10 عدد

    لال مرچ دوکھانے کے چمچے

    ہری مرچ دو عدد

    ڈبل روٹی کا چورا آدھی پیالی (بھگوکرنچوڑ کر قیمے میں ملادیں )
    نمک ایک کھانے کاچمچہ۔

    ترکیب : ۔ قیمے کوفوڈ پروسیسرسے ایک مرتبہ نکال لیں۔ اب تمام مسالے سوائے دہی ، انڈے اور تیل کے، علاوہ ملا کر دوبارہ پروسیسر میں قیمے کے ساتھ باریک کرلیں تاکہ تمام مسالا یک جان ہوجائے ۔ اب اس میں دہی انڈا اور دو چمچے تیل ملا کر ایک پیالے میں رکھ دیں۔ چار گھٹنے کے بعد چھوٹے چھوٹے گولے بنا کرسیخ پر چڑھالیں۔ ہاتھ سے دبائیں کباب لمبائی میں پھیلا دیں ۔ ٹوٹیں نہیں (اگر سیخ نہیں ہے تو صاف پینسل سے کام کرسکتی ہیں) اب کباب کو گیلا ہاتھ لگا کر سیخ سے اتار لیں اور فرائی کریں۔ ذرا سا تیل ڈال کر تھوڑی تیز آنچ پر سینک لیں۔ سخں استعمال کررہی ہیں تو کوئلے پر آگ دہکا کرسیخ رکھیں، اس پر دہی اور تیل ملا کر برش سے لگائی جائیں، تیار ہونے پر ڈش میں نکال کر کوئلے کا دھواں دے دیں۔ رائتے ، املی کی چٹنی کے ساتھ بہت مزہ دے گا۔
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیذ کباب

    بہت خوب گھرداری سنبھال رہے ہیں‌ باجی کہاں‌ہیں آج کل
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لذیذ کباب

    بہت شکریہ اس ریسپی کے لئے
     
  4. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جواب: لذیذ کباب

    بہت شکریہ کباب کی ریسیپی کے لیے ۔ ویسے کیا آپ پروفیشنل کک ہیں؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لذیذ کباب

    پاکیزہ شاید ،،، ڑ ،،،،لگانا بھول گئی ھیں :119:
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیذ کباب

    کک کے آگے ڑ :176::176::176:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لذیذ کباب

    میں نے ایسا کب کہا :119::119::119:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیذ کباب

    پھر ڑ کہا لگانا تھا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لذیذ کباب

    وہیں جہاں آپ نے لگا دیا ھے:)
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیذ کباب

    اب آنے دیں ھارون بھای کو
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لذیذ کباب

    کیوں وہ کیا کباب لے کر آئیں گے
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیذ کباب

    یا تو لائیں گے یاپھر ----------
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لذیذ کباب

    یا پھر یہیں بناکے کھلائیں گے سب کو مگر کون سے کباب آپ کا اشارہ کہیں چپل کباب کی طرف تو نہیں ھے:135:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیذ کباب

    بلکل


















    بھی تو نہیں :hpy:
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیذ کباب

    تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لذیذ کباب

    احمد جی بات آئی گئی ہو گئی ھے ان کی نظر،،، ڑ ،،،تک نہیں پہنچی آپ کیوں ان کو غور کرنے پہ مجبور کر رھے ھیں:a12:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیذ کباب

    پھر پھرا کے کھانے کی طرف چل نکلتے ہیں
     
  18. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: لذیذ کباب

    کیا انہیں‌ پکانے کے بعد کھایا بھی جا سکتا ہے کک ڑ بھائی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لذیذ کباب

    بابے بطخے آپ سے تو نپٹ‌لوں گا

    پہلے ڑ باجی کو دیکھ لوں [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں