1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 جون 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر اپریل کے آخر سے نشر کیے جانے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک رہائشی کالونی میں معروف ترک جنگجو ارطغرل غازی کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں