1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہور اب امریکہ میں اک شہر

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏10 دسمبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کو یہ جان کر یقینا خوشگوار حیرات ہو گی لاہور صرف پاکستان میں ہی نہیں ہے بلکہ امریکہ میں بھی ایک لاہور ہے جو کہ عنقریب اپنی مشرقی خوبصورتی، روایات، کھانوں اور زندہ دلی کے ساتھ دنیا کی توجہ کا مرکز بننے والا ہے۔ امریکہ کا لاہور دارالحکومت واشنگٹن سے 75 میل کے فاصلے پر واقع ایک گاﺅں ہے جس کی بنیاد 1850ءکی دہائی میں ایک امریکی جوڑے نے موجودہ پاکستانی لاہور کی جنگ آزادی کے حوالہ سے شہرت سے متاثر ہو کر رکھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکہ میں مقیم ایک معروف پاکستانی نور نغمی نے پاکستانی لاہور کی محبت سے سرشار ہو کر 235 ایکڑ پر مشتمل امریکی لاہور کو 30 لاکھ ڈالر کے عوض خرید لیا ہے اور اب وہ اسے لاہوری ثقافت اور روایات کا مرکز بنا کر دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہ رہے ہیں۔ ان کا ارادہ ہے کہ امریکی لاہور میں شالامار باغ کی طرز کا ایک ضیافت خانہ، لائبریری، میوزیم اور پاکستانی کھانوں کے ریسٹورنٹ کھولے جائیں۔ انہوں نے امریکی لاہور کی عمارتوں کو پاکستانی لاہور کی شکل دینے کیلئے حیدر آباد کے ایک فلم سٹوڈیو سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔ نور نغمی کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی لاہور میں پاکستانی لاہور کے انداز میں بھرپور طریقے سے رنگا رنگ بسنت بھی منائی جائے گی
    news-1416043159-2904.jpg
     
    ھارون رشید، ماہم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شکریہ ۔اچھی معلومات دی۔ یہ تو معلوم تھا کہ لاہور صرف پاکستان کا ہی ایک شہر نہیں بلکہ امریکہ میں بھی ہے مگر زیادہ تفصیل آج معلوم ہوئی۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بلوچستان میں بھی ہیگا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس ملک میں ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچستان پاکستان کا صوبہ ہے اور رہے گا انشاء اللہ
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوری میری غلطی بلوچستان میں لاہور کہاں واقع ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کل ایک ایپ میں موسم کا حال دیکھنے کیلئے لاہور لکھا وہاں لاہور پنجاب ۔ لاہور بلوچستان اور لاہور ۔۔۔۔۔۔۔لکھا ہوا تھا کل سکرین شاٹ لیکر بھیجوں گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں