1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہوری وائٹ چکن کڑاہی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏15 جنوری 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اجزاء:

    چکن ایک کلو۔(چھوٹے پیس )

    پیاز 4 عدد ۔ (باریک کاٹ لیں )

    لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ۔

    ادرک 50 گرام ہوائیاں کاٹ لیں۔

    ہری مرچ باریک کتری ہوئی 6 سے 8 عدد۔

    پسی ہوئی کالی مرچ ۔ ایک چائے کا چمچ۔

    سفید زیرہ ۔ ایک چائے کا چمچ (بھون کر پیس لیں )

    پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ۔

    ہرا دھنیا باریک کترا ہوا تھوڑا سا۔

    فریش کریم ایک کپ۔

    نمک آدھا چائے کا چمچ۔

    کوکنگ آئل ایک کپ۔
    ترکیب۔

    کڑاہی میں آئل گرم کرکے چکن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پانچ منٹ تک ڈھانپ کر پکائیں۔ اب پیاز ، لہسن ،کالی مرچ،زیرہ شامل کرکے مزید 15 منٹ پکانے کے بعد ہری مرچیں ڈال کر بھونیں تاکہ مرچوں کا ذائقہ چکن میں بس جائے۔ جب چکن آئل چھوڑ دے تو اس میں فریش کریم ڈال کر 2 منٹ پکائیں اور آخر میں ادرک ڈال کر 2 منٹ کے لئے دم پر رکھ کر اُتار لیں۔ اور ہرا دھنیا چھڑک کر نان اور سلاد کے ساتھ تناول کریں۔ (اس ڈش میں پانی بالکل استعمال نہیں کرنا ہے)
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاہوری وائٹ چکن کڑاہی

    بہت خوب میں کافی عرصہ سے اس ڈش کی تلاش میں تھا
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاہوری وائٹ چکن کڑاہی

    یعنی بچہ بغل ڈھنڈورا شہر
     
  4. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: لاہوری وائٹ چکن کڑاہی

    یہ کچھ کچھ میرے والی ڈش ہے میں ادرک شروع میں دالتی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں