1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاگ ان نہین ہو رہا

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏27 جون 2008۔

  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    میں نے اپنی سیٹنگ تبدیل کی ہے لیکن اس کے بعد لاگ ان نہیں ہو رہا۔ ای میل آئی تھی کہ اکائونٹ ڈی ایکٹیویٹ کر دیا گیا ہے اور ایکٹیویٹ کرنے کی میل دوبارہ آئے گی لیکن ابھی تک میل نہین آئی اور نہ لاگ ان ہو رہا ہے۔
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آپ کا اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا ہے
    والسلام :car:
     
  3. غير مندرج
    Online

    غير مندرج مہمان

    ڈاکٹر معظم کو بھی لاگ ان میں مسٕئلہ درپیش

    السلام علیکم
    مجھے بذریعہ ای میل پیغام ملا کہ فورم میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں، اگر آپ کے لاگ ان میں مشکل پیش آئے تو انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ جناب مجھے میں لاگ ان میں مسئلہ درپیش ہے۔
    ڈاکٹر معظم
     
  4. sham
    Online

    sham مہمان

    لاگ ان

    may kafi dino sde log in hone ki koshish kr rhi ho
    but nhi ho pa rhi
    plz mujhe btain k may kia kro
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیا پاس ورڈ منگوائیں
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم شام بہن۔
    نئے سٹائل (وی بلیٹن) پر منتقلی کے بعد ہماری اردو کے سب صارفین کے نام برقرار ہیں لیکن پاسورڈ ختم ہوگئے ہیں۔ آپ کو "مجھے پاسورڈ یاد دلائیے" کی آپشن استعمال کرنا ہوگی۔ اسکے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں

    http://www.oururdu.com/forums/login.php?do=lostpw

    اپنا پرانے اکاونٹ والا ای میل دیں۔ تھوڑی دیر کے بعد آپکو ویریفیکیشن ای میل موصول ہوگی ۔ اسکے دیے گئے لنک پر کلک کرنے سے تھوڑی دیر بعد دوبارہ آپکے ای میل ایڈریس میں ایک ای میل آئے گی جس میں نیا پاسورڈ ہوگا ۔ آپ اس نئے پاسورڈ سے ہماری اردو میں‌لاگ ان ہوجائیں اور پھر چاہیں تو اپنا پاسورڈ تبدیل کرلیں یا وہی چلتے رہنے دیں۔

    امید ہے جلد ہی آپ سے ملاقات ہوگی ۔ :hands:
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم میں لاگ ان نہیں ہو پارہا
    انجم رشید
     
  8. غير مندرج
    Online

    غير مندرج مہمان

    لاگ ان کا مسئہلہ

    اسلام علیکم

    میں اقرا 99 نئ فورم پر لاگ ان نھیں ھو پا رھی پلز میری مدد کریں

    شکریہ
     
  9. iqra99
    Online

    iqra99 مہمان

    plz help kijiye...iqra99

    مین لاگ ان نھین ھئ رھی پلز مدد کرین
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    میں انجم رشید ہوں میں لاگ ان نہیں ہو پا رہا کیا مسلہ ہے مجھے میسج آتا ہے کہ ہماری اردو میں متصل ہونے کا شکریہ لیکن بعد میں نام غایب ہو جاتا ہے
     
  11. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پلیز میری بھی کوٰی مدد کرے میں انجم رشید ہوں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم اقرا99 بہن اور انجم رشید بھائی ۔
    میری رائے یہ ہے کہ اوپر نور العین بہن کے بتائے گئے طریقے کے مطابق پاسورڈ ری-سیٹ کرکے لاگ ان ہونے کی کوشش کرکے چیک کریں۔

    ویسے مجھے تو اس طرح کا بحمد اللہ تعالی کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ سائٹ بھی آرام سے کھل رہی ہے اور لاگ ان ہوکر باقی کام بھی باآسانی ہورہےہیں۔

    والسلام
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نور بہن نے آپ سب کی رہنمائی کی ہے فورم کو وی بلیٹن پر منتقل ہونے کے بعد پرانے پاس ورڈ ختم ہوگئے ہیں اپنا ای میل آئی دیں اور نیا پاس ورڈ منگوائیں
    تفصیلات کیلئے یہ لنک دیکھ لیں http://www.oururdu.com/forums/login.php?do=lostpw
     
  14. غیر مندرج
    Online

    غیر مندرج مہمان

    جواب: لاگ ان نہین ہو رہا

    اسلام علیکم کیا حال ہے سب کا میری آٰئی ڈی آن نہیں ہو رہی میری آئی ڈی پرانی ہے چھ ماہ آن نہیں ہوا اس وجہ سے بند ہو گی یا کوئی اور مسلہ ہے براے مہربانی میر ی آئی ڈی آن کر دیں آئی ڈی ہے سیف اللہ شکریہ اللہ حافظ
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاگ ان نہین ہو رہا

    وعلیکم السلام

    جی ہم ٹھیک ہے امید ہے آپ بھی خیریت سے ہوں گے

    سیف بھائی ابھی دریاب بھائی آجائیں گے اور انشاءاللہ آپ کو مسئلہ حل ہو جائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں