1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاگ آوٹ ھونے کے وقت مشکل آرھی ھے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏20 مارچ 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جناب منتظم صاحب
    جس وقت میں خروج کو کلک کرتا ھوں توinvalid sesson کا میسیج آجاتا ھے، جس کی وجہ سے میں لاگ آوٹ نہیں ھوسکتا، یہ دو دن سے مشکل پیش آرھی ھے، اسکے علاوہ پیغام ارسال کرتے وقت دوبارہ لاگ ان کا حکم آجاتا ھے، اگر لاگ ان ھوتے ھیں تو تمام لکھا ھوا ڈرافٹ غائب ھوجاتا ھے - ایسا اکثر ھوتا ھے اور ساری محنت پر پانی پھر جاتا ھے اور آپ جانتے ھیں کہ میرا متن بھی کافی لمبا ھوتا ھے-

    شکریہ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید بھائی ۔ خروج اور لاگ ان والے مسئلے میں تو مجھے کوئی آئیڈیا نہیں کہ آپ کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے۔

    لیکن ایک احتیاطی تجویز عرض کرتا ہوں کہ آپ پیغام لکھ کر ارسال کرنے سے پہلے اسلے سلیکٹ کر کے رائٹ کلک کر کے “Copy“ میں محفوظ کر لیا کریں۔ اور دوبارہ لاگ ان ہونے کی صورت میں رائٹ کلک سے “Paste“ کر لیا کریں۔ آپ کی محنت محفوظ رہ جائے گی۔
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خروج ھونے کے وقت مشکل آرھی ھے

    آپ اپنے کمپیوٹر کی کوکیز صاف کریں، اس سے آپ کا سیشن کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور آپ کو بار بار لوگن ہونے کا پیغام نہیں ملے گا۔

    اس کے علاوہ جب کبھی اس قسم کا مسئلہ درپیش ہو تو بہتر ہوتا ہے کہ اپنی تسلی کے لئے کسی دوسرے کمپیوٹر سے لوگن ہو کر دیکھیں، کیا وہاں بھی یہی مسئلہ برقرار رہتا ہے۔ اس سے مسئلہ کی نوعیت کو سمجھنے میں آسانی ہو جاتی ہے کہ مسئلہ ویب سائٹ کی طرف سے آ رہا ہے یا لوکل کمپیوٹر کی کسی سیٹنگ کی وجہ سے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں