1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاحاصل کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏12 اگست 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی بات دراصل یہ ہے کہ آپ کی پرجائی صاحبہ پنجویں فیل اے۔اس نے کیا پڑہنا ہے ۔
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اس نعمت پر خدا کا شکر ادا کریں :lol:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ہارون بھائی !‌بہت مزیدار جواب ہے۔ مزہ آیا پڑھ کر۔

    اور ہاں نادیہ جی یہ آپ نے کیا فرمایا :
    اگر پنجویں فیل نعمت ہے تو۔۔۔۔
    بی-اے پاس (یعنی آپ) کیا خدانخواستہ زحمت ثابت ہوں گی اپنے اُن کے لیے ؟
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہم ہر روپ میں نعمت ہی نعمت ہوتی ہیں۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا نعیم کے معنیٰ و مفہوم پر بھی تو غور ہو :p
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی بجا فرمایا جب مصیبت آتی ہے تو کافی گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹی اللہ کی رحمت ہے اور ماں کے قدموں میں جنت ، بہن ہمیشہ بھائیوں کیلئے قربانی دیتی ہے پھر بیوی سے یہ کیوں جھگڑا کرتے ہیں۔
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بیویوں سے یہ جھگڑا نہیں‌کرتے، بیویاں اِن سے جھگڑا کرتی ہیں۔ :84:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں کیوں‌جھگڑنا شروع ہو گئے ؟؟؟

    بات تو میاں بیوی کے جھگڑے کی ہو رہی تھی :shock:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جھگڑ کون رہا ہے؟ میں‌تو پیار سے سمجھا رہا ہوں۔ آپ بڑے وہ ہیں۔ :shock: وہ کا مطلب:
    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!


    !!!!!!!!!!!!!




    بھولا بھالا :lol:​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ شکر ہے۔۔۔۔ بھولا بھالا ہی کہا۔
    ورنہ سکرول ڈاؤن کرتے ہوئے میری تو سانس ہی اٹک گئی تھی۔

    حالانکہ میری اٹک میں کوئی جان پہچان بھی نہیں ہے :p
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اسی لیے اٹک میں امن و امان کی صورتحال بہت اچھی ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی آپ اٹک میں کیوں اٹک گئیں ؟؟

    اٹک سے آگے جہاں اور بھی ہیں
    پشاور تو جاؤ پٹھاں اور بھی ہیں​
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیاری اردو کی پٹھان کہاں ہے؟
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ ساری لڑی اٹک پر ہی کیوں‌اٹک گئی ہے ؟ آگے نہیں چلنا کیا ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی چلانا نعیم کا کام ہے ہم تو اسکا ساتھ دیتے ہیں۔
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہارون بھائی یہ بھی آپ نے ایک نیا راز کھول دیا ہے ؟؟
    اسکا مطلب ہے لڑی نعیم صاحب چلاتے ہیں اور کریڈٹ لاحاصل جی حاصل کر رہی ہیں؟
    کیونکہ یہ لڑی تو انہی کی ہے نا !!
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ “تعارف“ اور “مبارک باد“ کی لڑیوں کو بلاوجہ توالت دینے سے اچھا ہے آپ گپ شپ میں اپنی نئی لڑیاں بنائیں اور وہاں ‌زیادہ سے زیادہ لکھا کریں۔ (شکریہ)
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی منتظمِ اعلیٰ‌صاحب ۔ اب تو آپ کی ماننی ہی پڑے گی :p
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت شکریہ! نعیم بھائی!

    ہم سب مِل کر ہی مزید بہتری لا سکتے ہیں۔
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لاحاصل جی آپ نے اپنا پرانا نقاب پوش خاتون والا اوتار تبدیل کر کے احسان عظیم کیا ہے لیکن آپ کے نئے اوتار میں اتنے سارے ہاتھ کس کے ہیں ، کس بات کا حساب لیا جا رہا ہے بے چارے معصوم سے بلیک اینڈ وائٹ اوتار سے ۔
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کیا یہ اوتار اچھا نہیں لگا؟ :?
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میرے بیان میں اوتار کی تعریف شامل ہے ، سوال تو ہاتھوں کے متعلق تھا ۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منتظم اعلی عبدالجبار صاحب نے کچھ دن پہلے اس صفحے پر فرمایا تھا

    کاش آپ لوگ اپنے اپنے اوتار سے باہر نکل کر کسی اور کی بات بھی سن لیا کریں
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لاحاصل صاحبہ تعارف دینے کا انداز پسند آیا۔۔۔ خوش رہیں۔۔ اور امی ابو کو بولیں کہ جلدی جلدی کچھ سوچیں۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں