1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاحاصل کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏12 اگست 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    السلام علیکم لاحاصل جی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں نے آج پرچہ دیکھا :lol:


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    کومل۔۔۔ خود ہی
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لاحاصل۔۔۔ ایک ناول کا نام ہے
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    دل دھڑکانے والی
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    مریخ۔۔۔ سورج
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ان پڑھ
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    فارغ رہنا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کچھ نہیں
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    امی ابو نے کچھ سوچا ہی ہو گا :lol:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ! اللہ!

    3 ماہ بعد پرچہ حل کیا اور وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو تو جرمانہ ہونا چاہیئے۔ :twisted:
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جبار جی آپ جرمانے بہت کرتے ہیں آپ کہیں ماسٹر تو نہیں۔
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لگتا ہے یہ نعیم صاحب والے “ماشتر“ جی ہیں :lol:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی۔۔۔ معاف کیجیے گا۔۔ نعیم صاحب نے صرف فارسی ترجمہ کیا تھا۔
    اولاً یہ لفظ کسی محترمہ ہی کی اختراع تھی۔ اس لیے مجھے بری الذمہ ہی رکھیں
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب آپ کو کچھ زیادہ ہی باتیں نہیں آتیں؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے باتیں بھی آتی ہیں۔ لکھنا بھی آتا ہے اور ہماری اردو سے پیار بھی ہے اس لیے یہاں باتیں کرنے سننے ہی تو آتے ہیں۔

    آپ کیا یہاں چپ کا روزہ گزارنے آتی ہیں؟
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم لکھتے ہیں
    لاحاصل جی ذرا جواب دیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ! آپ نے “غلط بیانی“ والی اجازت کا استعمال غلط جواب میں کیا ہے۔
    عمر میں آپ نے سچ بتا دیا :p
    جبکہ شہر اور ملک میں آپ نے سفید بلکہ چِٹا سفید جھوٹ بول دیا۔

    فوراً توبہ کریں ورنہ اللہ مارے گا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اس کا مطلب ہے اب “انکل اور آنٹی “ سے براہِ راست بات کرنا پڑے گی ؟ :wink:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ پِٹو گے۔ :p
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جی !
    انکل یا آنٹی سے اگر ہم نے سلام دعا کر لی تو کیا وہ ہمیں پیٹنا شروع کردیں گے؟
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو لاحاصل جی ہی آ کر بتائیں گی۔ :)
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لا حاصل جی کا بہت اچھا تعارف ہے

    یہاں اتنی آزادی تو ہونا چاہیے کہ انسان جتنا اور جیسا بیان کرنا چاہے کرلے۔
    کچھ لوگ تو خواہ مخواہ کی محاذآرائی شروع کر دیتے ہیں۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی !

    ‌یہ کچھ لوگ کون ہیں‌ جو بلاوجہ محاذ آرائی شروع کرتے ہیں
    ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے؟ :84:
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چور کی آنکھ میں تنکا
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں جی ؟؟
    ہم نے تو آج تک چور کی داڑھی میں‌تنکا پڑھا سنا تھا۔
    ویسے اگر آنکھ ہی کی بات ہے تو ایک آنکھ تو یہاں جس کی ہوگی تنکا بھی وہیں ہو گا :wink:

    دو آنکھوں‌والوں کے لیے تو محاورہ دو تنکے کا ہو گا۔ :p
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اب آپ کی داڑھی ہے ہی نہیں تو سعدیہ نے تنکا آپ کی آنکھ میں ہی دینا تھا :lol:
    کیوں سعدیہ :wink:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میری دونوں آنکھوں کا سعدیہ جی کے ایک آنکھڑے سے موازنہ کر لیں اور ایمانداری سے فیصلہ کر لیں۔ :p
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی آنکھ میں تیلا تھا اسلئے اوتار غائب ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !‌
    آپ تو ہمارے سجن ہیں آپ بھی اُن کے ساتھ ہو گئے ؟
    آدمی آخر کس پہ بھروسہ کرے ؟ :?
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا آنکھ صاف کرکے دوبارہ آگئے ہیں ویسے میں آپکے ساتھ ہوں۔ پریشان مت ہوں۔
     
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا آنکھ صاف کرکے دوبارہ آگئے ہیں ویسے میں آپکے ساتھ ہوں۔ پریشان مت ہوں۔[/quote:lvo8ihcu]


    :twisted: :evil: ہارون
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :evil:

    سعدیہ صاحبہ ! بات مکمل کریں نا ؟
    بری شکلیں بنا کر ڈراتی کیوں ہو؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں نہیں ڈرنے والا :cry:
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھا جی ؟
    جتنے بھی گھر سے ڈرتے ہیں وہ باہر یہی کہتے پھرتے ہیں ۔
    میں نہیں ڈرتا ، میں نہیں ڈرتا، میں نہیں ڈرتا۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کہاں
    لاحاصل کا تعارف
    اور
    کہاں
    آنکھ اور داڑھی کے تنکے
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ کی دلچسپی کہاں ہے ؟
    آنکھ میں؟
    داڑھی میں‌؟
    یا تنکے میں ؟ :p
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی نے ڈرتے ڈرتے دعویٰ کیا:
    اور زاہرا جی نے جواب میں کائناتی حقیقت بیان کر دی
    اور ہارون بھائی ! مجھے یقین ہے ہماری بھابھی نے ہماری اردو میں آپ کا یہ نعرہ نہیں پڑھا ورنہ آپ ہفتہ دو ہفتہ تک اپنے ہاتھوں سے ٹائپ کرنے کے قابل نہ رہتے :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں