1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لائیو وائر چیکنگ کا نیا طریقہ (لطیفہ)

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏5 دسمبر 2017 at 1:10 AM۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    1,824
    موصول پسندیدگیاں:
    849
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر نے بجلی کا پلگ ٹھیک کرتے ہوئے بیوی سے کہا "بیگم ذرا یہ تار پکڑنا،۔۔"
    بیگم نے تار پکڑ لی،۔۔
    شوہر :" کچھ ہوا؟"
    بیگم" نہیں،۔۔
    شوہر: "اس کا مطلب ہے کرنٹ دوسری تار میں ہے"۔
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں