1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قیس عبدالرشید صاحب (امیرالقیس خان صاحب )

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏18 فروری 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ؛ایک تحریر آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں ۔اس کے بارے میں آپ کے پاس کوئی مزید معلومات ہیں تو برائے مہربانی ضرور شئیر کریں اور اگر سمجھتے ہیں کہ جو ثبوت میں نے اس تحریر کے ساتھ پیش کیا ہے ناکافی ہے تو لڑی ڈلیٹ کر دیں شکریہ
    قیس عبدالرشید صاحب جو کہ امیر القیس خان صاحب کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں ۔وہ پشتونوں کے افسانوی آباؤ اجداد (بزرگ ) تھے ۔جو ژوب موجودہ بلوچستان پاکستان سے سفر کرتے ہوئے ملک عرب میں پہنچے اور آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا ۔ واپس آ کر انھوں نے اپنے لوگوں کو اپنے ایمان سے روشناس کروایا ۔ کوشش کے باوجود ان کے بارے میں مزید معلومات نہیں مل سکیں ۔

    http://www.themuslimtimes.org/2012/10/religion/islam/list-of-non-arab-sahaba
     

اس صفحے کو مشتہر کریں