1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 جولائی 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم گذشتہ شب 26 رجب کو دھیان سرکار دوعالم :drood: کے سفر معراج کی جانب گیا تو بفضل اللہ تعالی کچھ نعتیہ اشعار ترتیب پا گئے ۔ اہل محبت کے پیش خدمت ہیں


    سُبحان کے پردوں میں چھپ کر، وہ اسریٰ منانے جاتے ہیں
    لیلا" کے لمحے حیراں ہیں۔ کب جاتے ہیں ، کب آتے ہیں

    کیا اصلِ نور وحدت ہے، اس رات کھلی یہ حقیقت ہے
    جب آقا تدلّی سے آگے اوادنی کی منزل پاتے ہیں

    اِس مسجد سے اُس اقصیٰ تک ، اور اقصیٰ سے پھر سِدرہ تک
    جبریل سواری کو تھامے ، کیا خوب سعادت پاتے ہیں

    اقصیٰ میں امامت کی مسند، بس شاہِ رُسُل کو تھی مختص
    میثاقِ نبوت کے وعدے یوں سارے نبی دُہراتے ہیں

    اُس نورِ ازل کی آمد پر افلاک سجائے بیٹھے ہیں
    دیدار کے پیاسے قدسی بھی نظروں کی پیاس بجھاتے ہیں

    کیا شان ہے رحمتِ عالم کی ، خیرات وہاں بھی بٹتی رہی
    حوروں میں نگینے بانٹتے ہیں، موسیٰ کو جلوے کراتے ہیں

    اک عبدِ کامل کا رُتبہ ، خالق نے دکھایا عالم کو
    قُدسی ہیں‌سراپا چشمِ براہ ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    قربان میں اُنکی رحمت کے، بےمثل عطا و شفقت کے
    معراج کے وصل و قربت میں ، امت کو بھول نہ پاتے ہیں

    ہیں پیکرِ بشری، نورِ خدا، پر بات نہیں بس اس پہ رضا
    وہ اُرفع ہیں اس جا سے جہاں، جبریل کے پر جل جاتے ہیں


    محمد نعیم رضا۔ 2010-7-8 بروز جمعرات
     
    سعدیہ، شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    سبحان اللٌہ،
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    جزاک اللہ سید بھائی ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
     
  4. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    ماشاءاللہ سبحان اللہ
    نعیم بھائی اللہ کی ذاتِ بابرکت آپ یہ اشعار جو آپ نے سرکار دوعالم :saw: کے معراج کے سفر کے بارے میں کہیں ہیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

    اور اپنے پیارے نبی :saw: کے صدقے اپنا خاص کرم رکھے آپ پر
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    پیارے بھائی عدنان بوبی ۔ اللہ تعالی آپکی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین
    اور اللہ تعالی آپکو اس خلوص پر اپنی شان کے لائق ہزاروں گنا اجر عظیم عطا کرے۔ آمین
     
  6. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    آمین ثم آًمین
     
  7. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    سبحان کے پردوں میں چھپ کر اسرا منانے جاتے ہیں

    خدا تعالی آپ پر اپنا فضل کرے اور ایمان میں اضافہ کرے آپ نے پیاری نعت لکھی نعیم صاحب۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    جذاک اللہ نعیم بھائی بہت خوب۔ یہ دولت کسی کسی کے نصیب میں ہی لکھی ہوتی ہے جو اللہ تعالی نے آپ کو ودیعت کی۔ اللہ آپ کے علم اور درجات میں بلندی اور سرفرازی عطا فرمائے۔ دعائوں میں ہمیں بھی یاد رکھئے گا۔
    والسلام۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    اللہ الغنی ۔ نعیم بھائی مدحت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس عظیم سعادت پر بہت مبارکباد
    معراج النبی :drood: کی محفل میں میں نے یہ نعت شریف پڑھنے کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔ جس سے محفل میں بہت کیف و سرور پیدا ہوا تھا سب نے آپکی نعت کو بہت پسند کیا۔ اللہ تعالی آپکی دینی محبت میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    السلام علیکم وصی صاحب ۔ پسندیدگی اور دعا کے لیے شکریہ
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    بہت شکریہ ملک بلال بھائی ۔ دراصل یہ خوبصورت ترین ہستی کا ذکر تھا اسی لیے خوب لگتا ہے ۔ میں تو صرف اللہ کی بارگاہ میں شکرگذار ہوں۔ آپکی دعاؤں کا شکریہ
    اللہ تعالی آپکے خلوص کے بدلے ہزاروں‌گنا بہتر اجر عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    السلام علیکم وسیم بھائی ۔ بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ
    ذکر رسول :drood: کی محفل ہوتی ہی کیف و سرور کی حامل ہے۔ اللہ تعالی آپکے ذوقِ ایمانی میں عروج دے۔ آمین ۔۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    نعیم چاچو یہ بھی پیاری نعت ہے اللہ قبول کرے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    شکریہ عقرب بھائی ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
     
  15. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: قُدسی ہیں سراپا چشمِ براہ، معراج کے دُولہا آتے ہیں

    السلام علیکم نعیم بھائی ۔ معراج مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی عظمتوں کو نعتیہ انداز میں بیان کرنے کی سعادت یقینا آپ پر اللہ کریم کی مہربانی ہے۔ اللہ آپ پر اپنی مزید مہربانیاں فرمائے۔ آمین
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب محترم برادر صاحب
    اب تو کافی عرصہ سے مصروفیات حیات کی وجہ سے نعتیہ سعادت سے محروم ہوں ۔۔
    خصوصی دعا کیجئے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں