1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قومی 20 20 کرکٹ کپ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏27 ستمبر 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قومی 20 20 کرکٹ کپ

    شکریہ محبوب خان بھائی ۔
    شعیب ملک اب ہر جگہ "ہاتھ صاف" کرنے کے عادی ہوگئے ہیں
    ہماری اردو والے حسن رضا شاید وہاں رضا حسن کے نام سے کھیلتے ہیں
    اور یونس کے صفر پر آؤٹ ہونے کا علاج یہی ہے کہ وہ نام بدل لیں ۔:225:
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قومی 20 20 کرکٹ کپ

    اگر یہ مصدقہ اطلاع ہے حسن میاں کے بابت ۔۔۔تو بہت زبردست اور اگر نہیں‌ہے تب تو بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔ہم ہر دو صورتوں‌میں‌خوش ہونگے۔:172:
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قومی 20 20 کرکٹ کپ

    اپنے راولپنڈی ٹیم نے فیصل آباد ٹیم کا ہرا دیا ۔۔۔۔ :wow:
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قومی 20 20 کرکٹ کپ

    دیکھتے ہیں کہ راولپنڈی اور سیالکوٹ کی ٹیموں میں میچ کون جیتتا ہے :tv:
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قومی 20 20 کرکٹ کپ

    لو جی فیصلہ ہوگیا۔۔۔۔۔سیالکوٹ ٹیم نے راولپنڈی ٹیم کے خلاف میچ جیت لیا۔۔۔۔۔اور یوں اس دفعہ۔۔۔۔۔سیالکوٹ ٹیم۔۔۔۔۔شعیب ملک کی قیادت میں فاتح بننے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قومی 20 20 کرکٹ کپ

    مبارکاں :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں