1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قومی کرکٹر فخر زمان فٹ قرار، ڈومیسٹک سیزن کھیل سکیں گے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏14 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    989
    موصول پسندیدگیاں:
    164
    ملک کا جھنڈا:
    قومی کرکٹر فخر زمان فٹ قرار، ڈومیسٹک سیزن کھیل سکیں گے
    [​IMG]
    قومی کرکٹر فخر زمان کو فٹ قرار دے دیا گیا، وہ گھٹنے پر چوٹ لگنے کی وجہ سے زیرعلاج تھے، اب انہیں میڈیکل کمیٹی اور فزیو کی طرف سے گرین سگنل مل گیا ہے۔
    فخرزمان میدان میں اترنے کیلئے فٹ ہوگئے ، انہیں مکمل چیک اپ کے بعد میڈیکل کمیٹی اور فزیو کی جانب سے کرکٹ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی جس کے بعد فخر زمان ہفتے سے شروع ہونے والا ڈومیسٹک سیزن کھیل سکیں گے۔ فخر زمان سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے بھی دستیاب ہوں گے۔

    فخر زمان گھٹنے پر چوٹ کی وجہ سے زیر علاج تھے، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل صحت یابی تک کھیلنے سے منع کیا تھا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں