1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قومی ٹیم اب تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلے گی : وسیم خان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    قومی ٹیم اب تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلے گی : وسیم خان
    [​IMG]
    جنوری میں بنگلا دیشی کیخلاف ہوم سیریز بھی پاکستان میں کھیلیں گے، ایم ڈی پی سی بی
    لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی مستقل واپسی کا دعویٰ کر دیاکرتے ۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کو پاکستان لانے کیلئے بورڈ نے بڑی محنت کی ۔وسیم خان نے ملک میں مستقل بنیادوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی نوید سناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اب اپنی تمام ہوم سیریز ملک میں ہی کھیلے گی۔اس موقع پر انہوں نے جلد ہی ایک اور کرکٹ سیریز کے پاکستان میں انعقاد کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے بعد جنوری میں بنگلا دیشی ٹیم کو پاکستان مدعو کیا ہے اور بنگلا دیش کے خلاف ہوم سیریز بھی پاکستان میں ہی منعقد کرائیں گے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ پی سی بی نے کپتان اور کوچ کے اختیارات کا تعین کردیا ہے اور ٹیم کی سلیکشن اور پلاننگ کا اختیار مصباح کے پاس ہے جبکہ فائنل الیون کپتان سرفراز احمد منتخب کریں گے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں