1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قورمہ والی چکن بریانی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از فخرنوید, ‏23 فروری 2007۔

  1. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

  2. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چکن بریانی کی پلیٹ دیکھ کر تو میرے منہ سے رال بہنے لگی۔ ٹیشو بھی پاس نہیں تھا کہ جلدی سے صاف ہی کر لیتا۔

    اب کوئی کرمانوالی “پکانے کے لیے“ بھی مل جائے تو مزہ آجائے
     
  4. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    کرمانوالی تو اب آپ کو خود ہی ڈھونڈنا پڑے گی جی۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فخر نوید بھائی ۔ مشورے کے لیے شکریہ اور یہ پھول:222: قبول فرمائیں ۔
     
  6. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان


    کوٰئی بات نہیں مشورہ مفت ہے جب بھی مانگو
    لیکن آنے جانے کا خرچ دینا پڑے گا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنا مے خانہ اوہ سوری میرا مطلب ہے مطب خانہ بتائیں ہم خود وہاں تشریف لے آئیں گے :91:

    آپ کے آنے جانے کا خرچہ ہم سے برداشت نہیں ہوگا
     
  8. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    ایڈریس:

    دل نگر ، محبت بازار معشوق گلی عاشق اعظم
     
  9. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایڈریس:

    دل نگر ، محبت بازار معشوق گلی عاشق اعظم[/quote:7a91eefa]
    واہ واہ کیا خوب ایڈریس ہے اب تو سوچنا پڑے گا ۔۔۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نازنین جی ! یہ انکا نہیں مکتبِ عشق کا ایڈریس ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے

    مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا
    اسکوچھٹی نہ ملی جس نےسبق یادکیا​


    اس لیے ذرا دھیان سے :237:
     
  11. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے شکریہ اپ نے مجھے اطلاع کردی ۔۔
    دھیان رکھوں‌گی
     
  12. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    کیا سازش ہو رہی ہے
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ نعیم صاحب سب کے رنگ میں بھنگ ڈالتے ہیں ذرا بچ کے رہیئے گا
    اور بریانی کی ترکیب بتانے کا شکریہ لیکن مجھ سے اچھی بریانی کوئی نہیں بنا سکتا 8)
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کبھی اپنے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی کھلائیں تو مانیں ۔ :lol:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ! کسی کی رہنمائی کرنا برا کام ہے کیا ؟ ہیر رانجھا، لیلیٰ مجنوں، سسی پنوں کو کوئی گائیڈ ہی تو نہیں ملا تھا جس کی وجہ سے یوں کھجل خوار ہو گئے۔ مرزا صاحباں کو کوئی سیانا ٹکر گیا تھا اس لیے موجاں کر گئے :wink:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بریانی بنانے کرکھلانے والے بھی غائب اور ترکیب بتانے والے بھی رفوچکر ھوگئے، ارے بھئی اس چٹپٹی محفل کو چلتے رھنے دیں!!!!!!!
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    انکل جی ۔ انہی چٹ پٹے کھانوں سے آپ کی طبیعت خدانخواستہ خراب ہوئی ہے۔

    اس لیے آپ کے لیے پرہیز لازمی ہے تا کہ ہم آپ کی یادوں کی پٹاری پڑھتے رہیں۔ :)
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب جی
    کیا کریں کہ دل ھے کہ مانتا ھی نہیں، جب اس دنیا سے ایک دن جانا ھی تو کیوں نا کچھ کھا پی کر ھی جائے، پتہ نہیں وھاں کا کیسا اور کیا مینو ھوگا،!!!!!
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جیسے نیک لوگوں‌کے لیے تو اللہ پاک کی رحمت سے اچھا ہی مینو ہو گا۔

    اللہ تعالی سب کو بخشش و مغفرت کی چادر کا سایہ عطا فرمائے۔ آمین
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی،!!!
    تسی تے گریٹ ھو جی،!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    انکل جی ۔ خیر تو ہے بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں نعیم بھائی کی ؟؟؟ :p

    ہمارے لیے بھی دعا کے کچھ الفاظ بول دیا کریں۔ نوازش ہو گی جناب :lol:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا، عقرب جی!!!!
    نعیم بھائی کا تو خاص خیال رکھنا پڑتا ھے، وہ ایک تو بہت ھی زیادہ سینئر ھیں دوسرے یہ کہ وہ دل کے بہت ھی اچھے ھیں، اور انہوں نے میرے لئے بہت ھی زیادہ رہنمائی بھی کی ھے،!!!!!

    اور ویسے تو میں آپ سب کے لئے تو خاص طور سے ھمیشہ دعائیں کرتا ھوں، اور آپ سب کی محبتیں اور دعائیں ھی تو ھیں، جس کی وجہ سے آج میں اپنے آپ کو بہت ھی بہتر محسوس کررھا ھوں،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: قورمہ والی چکن بریانی

     

اس صفحے کو مشتہر کریں