1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زنیرہ گل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلی ہے کس ادا سے زندگی ، خراماں خراماں
    لیے ہے نقشِ پا میں خوشی ، خراماں خراماں
    کمندیں ڈالنی ہیں گل ستاروں پر ابھی تجھ کو
    وہ منزل تری جانب چلی ، خراماں خراماں

    زنیرہ گل
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں