1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعہ زنیرہ گل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بے قابو ہیں الفاظ میرے
    زباں پشتو ہے اردو بولتی ہوں
    یہاں سب تول کر ہی بولتے ہیں
    مگر میں بول کر ہی تولتی ہوں
    زنیرہ گلؔ
    Thank.jpg
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • Thank.jpg
      Thank.jpg
      فائل سائز:
      257.1 KB
      مناظر:
      19
    Last edited: ‏14 جولائی 2020
    ملک بلال، ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ، بہت اچھا قطعہ ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محترم انکل
     
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بے قابو ہیں الفاظ میرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں جادو سے ہیں الفاظ تیرے
    زباں پشتو ہے اردو بولتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زباں سے کب تو دل سے بولتی ہے
    یہاں سب تول کر ہی بولتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صداقت بالا تر ہے مصلحت سے
    مگر میں بول کر ہی تولتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو تُو سچ کے ہی موتی رولتی ہے
     
    Last edited: ‏17 جولائی 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم بھائ شکیل احمد خان صاحب
    اللہ خوش رکھے آمین
     
  6. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    gd

    سبحان اللہ ، کیا ہی عمدہ اور سچا قطعہ ہے وااہ وااہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں