1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن
    تو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن

    آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی
    دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    چار سو درد کے انبار نظر آتے ہیں
    بن تیرے ہم پس دیوار نظر آتے ہیں
    اس طرح درد دیے مجھکو میرے اپنوں نے
    سارے اپنے مجھے اغیار نظر آتے ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہہ کے عندلیب چمن سے گذر گئی

    کیا سن لیا گُلوں نے کہ رنگت بدل گئی

    ایسا کہاں رفیق ، جو دیتا قلق کے ساتھ

    اک جان تھی سو وقت پہ وہ بھی نکل گئی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    سمندر یہ تیری خاموشیاں کچھ اور کہتی ہیں
    مگر ساحل پہ ٹوٹی کشتیاں کچھ اور کہتی ہیں

    ہمارے شہر کی آنکھوں نے منظر اور دیکھا تھا
    مگر اخبار کی یہ سرخیاں کچھ اور کہتی ہیں
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بے چین امنگوں کو بہلا کے چلے جانا
    ہم تم کو نہ روکیں گے بس آکے چلے جانا

    ملنے جو نہ آئے تم ، تھی کون سی مجبوری
    جھوٹا کوئی افسانہ ، دہرا کے چلے جانا
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    كوئی بھی لمحہ كبھی لوٹ كر نہیں آیا
    وہ شخص ایسا گیا پھر نظر نہیں آیا
    وفا كے دشت میں رستہ نہیں ملا كوئی
    سوائے گرد سفر ہم سفر نہیں آیا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﯿﺮﮮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﻮ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ
    ﺳﻮﭺ ﻟﮯ ﮨﻢ ﺗﺠﮭﮯ ﺗﺴﺨﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ
    ﯾﮧ ﺍﻟﮓ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﺑﺲ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺎ
    ﻗﺼﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ
    ﻧﻮﺷﯽ ﮔﯿﻼﻧﯽ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بار بار صدا نہ دے
    میری حسرتوں کو ہوا نہ دے
    میرے دل میں آتش عشق ہے
    میری آگ تجھے جلا نہ دے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا لگتا ہے ، زندگی تم ہو
    اجنبی ! کیسے اجنبی تم ہو

    اب کوئی آرزو نہیں باقی
    جستجو میری آخری تم ہو
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بخشے ہوئے ایک غم کا کرشمہ ہے کہ اب
    کوئی بھی غم ہو میرے معیار سے کم ہوتا ہے
    یہ بھی ایک رنگ ہے شاید میری محرومی کا
    کوئی ہنس دے تو محبت کا گماں ہوتا ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ کو ہر درد سے بچاتے ہوئے
    رو پڑا ہوں تجھے ہنساتے ہوئے

    ایک دن آپ تھک ہی جائیں گے
    یوں میرا صبر آزماتے ہوئے
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کرتا ہوں تو پھرعشق میں حد کرتا ہوں
    میں منافق تو نہیں ، کھل کےحسد کرتا ہوں
    سن ہی سکتا نہیں ایک لفظ محبت کےخلاف
    اس میں اب دل کی دلیلوں کو بھی رد کرتا ہوں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
    پر اصلی کم، بہرُوپ بہت
    اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
    جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھہری ٹھہری ہوئی طبعیت میں روانی آئی
    آج پھر یاد محبت کی کہانی آئی
    آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا
    آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئی
     
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی رازداں نہیں ہے
    فقط ایک دل تھا اپنا سو وہ مہرباں نہیں ہے
    میری روح کی حقیقت میرے آنسوؤں سے پوچھو
    میرا مجلسی تبسم میرا ترجماں نہیں ہے
     
  16. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہے
    میں بے شک مسمار ہوں لیکن میرا ثانی باقی ہے

    دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو
    ٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے
     
  17. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    پل رہا ہے جو تمدن بے حسی کی گود میں
    اس کی ہر بستی میں اب یوم حساب آنے کو ہے

    جب پرندے بے سبب خاموش ہوں تو جان لو
    آندھیاں اٹھنے کو ہیں موسم خراب آنے کو ہے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کیا وفا و جفا کی بات کریں
    درمیان اب تو کچھ رہا بھی نہیں
    وقت اتنا گزر چکا ہے حنا
    جانے والے سے اب گلہ بھی نہیں
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہے
    دل پہ ترے فراق کے صدمے بھی وہ نہیں رہے

    محفلِ شب میں گفتگو اب کے ہوئی تو یہ کھلا
    باتیں بھی وہ نہیں رہیں لہجے بھی وہ نہیں رہے​
     
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا شعر اچھا ہے ،،،
     
  21. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بعض نام بابرکت ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ :) :)
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سب #لوگ اس سے پہلے کہ دیوتا سمجھتے
    ہم نے ذرا سا خود کو انسان کر لیا ہے​
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    سب لوگ اس سے پہلے کہ دیوتا سمجھتے
    ہم نے ذرا سا خود کو انسان کر لیا ہے
    جن نیکیوں پہ چل کر اجداد کتنے خوش تھے
    ہم نے انہی پہ چل کر نقصان کر لیا ہے
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا
    دل، جگر تشنۂ فریاد آیا
    دم لیا تھا نہ قیامت نے ہنوز
    پھر ترا وقتِ سفر یاد آیا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلے اپنے رہنما تو ہوئے
    حادثے غم کا آسرا تو ہوئے
    بے وفا ہی سہی زمانے میں
    ہم کسی فن کی انتہا تو ہوئے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی انگڑایوں پہ جبر نہ کر
    مجھ پہ یہ قہر ٹوٹ جانے دے
    ہوش میری خوشی کا دشمن ہے
    تو مجھے ہوش میں نہ آنے دے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بوند کو بے کار ہونا ہے
    بیج نے سایہ دار ہونا ہے
    دائرے سے نکل کے باہر آ
    فرد کو بے شمار ہونا ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ‫لبوں پہ آ کے قلفی ہو گئے اشعار سردی میں
    غزل کہنا بھی اب تو ہو گیا دشوار سردی میں
    محلے بھر کے بچوں نے دھکیلا صبح دم اس کو
    مگر ہوتی نہیں اسٹارٹ اپنی کار سردی میں
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں معرکے بلا کے رہے
    آخرش ہم شکست کھا کے رہے
    یہ الگ بات ہے کہ ہارے ہم
    حشر ایک بار تو اٹھا کے رہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کام آئیں شوخیاں ۔۔۔ نہ ادا کارگر ہوئی
    جو بات تھی تمہاری ۔۔ وہی بے اثر ہوئی
    خلوت میں جاکےہنس دیئےکیااس سےفائدہ
    صحرامیں پھول کھل گیا۔۔ کس کو خبر ہوئی
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں