1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک شب کو تیرے نام ہونا پڑتا ہے
    اداس دل کو سرشام ہونا پڑتا ہے

    خبیث تہمتیں دامن کو چیر جاتی ہیں
    تمہارے واسطے بدنام ہونا پڑتا ہے
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سانس رُک رُک کےآرَہی ہےمَیری
    کُچھ نہ کُچھ بات ہَـــونےوالـــی ہے
    یابَہُت دُورجـــاچُــــکاہےکَـــوئی
    یامُـــــلاقات ہَـــــونےوالـــــی​
     
  3. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں ، فرصت کتنی ہے
    پھر بھی تیرے دیوانوں کی شہرت کتنی ہے !

    سورج گھر سے نکل چکا تھا کرنیں تیز کیے
    شبنم گل سے پوچھ رہی تھی " مہلت کتنی ہے "
    ۔۔۔۔
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سب میرے بغیر مطمئن ہیں
    میں سب کے بغیر جی رہا ہوں

    کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا
    میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں​
     
  5. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ اٹھائے ہیں مگر لب پہ دعا کوئی نہیں
    کی عبادت بھی تو وہ ، جسکی جزا کوئی نہیں

    آ کہ اب تسلیم کر لیں تو نہیں تو میں سہی
    کون مانے گا کہ ہم میں بے وفا کوئی نہیں
     
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    آپ کی تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں
    میں تو ہر وقت ہی مایوسِ کرم رہتا ہوں
    آپ سے مجھ کو ہے اک نسبتِ احساسِ لطیف
    لوگ کہتے ہیں ، مگر میں تو نہیں کہتا ہوں
    جوں ایلیا ​
     
  7. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    وہ شخص میری نگاہوں کا خواب ہوتا گیا‌‌
    جہاں کا میری وہ آخر نصاب ہوتا گیا
    وہ جس کو ناز بہت تھا جواب پر اپنے
    میرے سوال پہ وہ لاجواب ہوتا گیا
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اس زمانے کے فریبوں سے بچا کوئی نہ تھا
    منزلیں تھیں سامنے پر راستہ کوئی نہ تھا

    زندگی میں جو ملے اچھے لگے ‘ اپنے لگے
    میں تو سب کا ہو گیا لیکن میرا کوئی نہ تھا
     
  9. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اوجھل سہی نگاہ سے ، ڈوبا نہیں ہوں میں
    اے رات خبردار کہ ہارا نہیں ہوں میں
    ممکن نہیں ہے مجھ سے ، یہ طرز منافقت
    اے دنیا ، تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی تھے اپنے جو بیٹھے تھے گھیر کر مجھ کو
    کوئی نہ ساتھ ہوا اٹھ کے جب چلا تنہا

    جنونِ راز کی شدت تھی دیکھنے جیسی
    وہ ایک آئینہ لے کر بہت ہنسا تنہا
     
  11. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی دیکھا میرے کردار پہ دھبہ کوئی
    دیر تک بیٹھ کے تنہائی میں رویا کوئی

    لوگ ماضی کا بھی اندازہ لگا لیتے ہیں
    مجھ کو تو یاد نہیں کل کا بھی قصہ کوئی
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چراغ اپنی تھکن کی کوئی صفائی نہ دے
    وہ تیرگی ہے کہ اب خواب تک دکھائی نہ دے

    بہت ستاتے ہیں رشتے جو ٹوٹ جاتے ہیں
    خدا کسی کو بھی توفیق ِآشنائی نہ دے​
     
  13. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تیری رہگزر سے دیوانہ وار گزرے
    کاندھے پہ اپنے رکھ کے اپنا مزار گزرے

    بیٹھے ہیں راستے میں دل کا کھنڈر سجا کر
    شاید اسی طرف سے ایک دن بہار گزرے
     
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اس ضبطِ محبت نے آخر یہ حال کیا دیوانے کا
    ہر آہ میں صورت شیون کی، ہر اشک میں رنگ افسانے کا

    وہ سحر تھا چشمِ ساقی میں یا مے خواروں کا جذبِ دروں
    ہر چند بھرے ہیں جام و سبو، وہ رنگ نہیں مے خانے کا

    .​
     
  15. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    خود بھ خود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا
    اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جا تے

    ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن
    نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    تو جسے ڈھونڈ رہا ہے وہ تیرے اندر ہے
    خود سے ملوانے تجھے کون بھلا لے جائے

    آندھیاں تو نہ ہلا پائیں تجھے راز مگر
    اب اُڑا کر نہ کہیں بادِ صبا لے جائے
     
  17. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیر
    میرے تخیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے
    یوں اچانک تیرے عارض کا خیال آتا ہے
    جیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
     
  18. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
    جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا

    دل لے کے مفت کہتے ہیں کہ کام کا نہیں
    الٹی شکایتیں ہوئیں ، احسان تو گیا
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
    کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں
    روتا ہو ں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
    جو لفظ میری شعلہ بیانی میں مرے ہیں​
     
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
    اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
    کوئی آہٹ ، کوئی آواز ، کوئی چاپ نہیں
    دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں ، آئے کوئی
     
  21. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    نہ پانا تجھے ارمان نہ کھونا میرا حوصلہ
    پہلے ہی کہیں ہوچکا مقدر کا فیصلہ
    وہی پرانی رسم و روایت کا بدلا مرحلہ
    دشت غیر لیے دیار غیر میرا گھونسلہ
     
  22. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا نہیں کہ ہم کو محبت نہیں ملی
    ہم جیسی چاہتے تھے وہ قربت نہیں ملی

    ملنے کو زندگی میں کئی ہمسفر ملے
    لیکن طبیعتوں سے طبیعت نہیں ملی
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں
    بھولنے والے ، کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میں
    ایک دھندلا سا تصور ہے کہ دل بھی تھا یہاں
    اب تو سینے میں فقط ایک ٹیس سی پاتا ہوں میں
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجالی جائے
    یاد جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے
    رفتہ رفتہ یہی زنداں میں بدل جاتے ہیں
    اب کسی شہر کی بنیاد نہ ڈالی جائے
     
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    رﮨﺒﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻡ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮭﯿﮍ ﮨﮯ
    ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮ ﻣﻠﮯ

    ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﺘﻢ ﮨﻢ ﺑﮩﺮﻭﭘﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﻞ ﺟﻮﻝ
    ﺟﺲ ﮐﻮ ﻣﻠﻨﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﺻﻠﯽ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﻣﻠﮯ

    ‏.
     
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اگرچہ میں ایک چٹان سا آدمی رہا ہوں
    مگر تیرے بعد حوصلہ ہے کہ جی رہا ہوں
    وہ ریزہ ریزہ میرے بدن میں اتر رہا ہے
    میں قطرہ قطرہ اسی کی آنکھ کو پی رہا ہوں
     
  27. حافظ محمد عمران
    آف لائن

    حافظ محمد عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 دسمبر 2016
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا سلسلہ ہے
     
  28. حافظ محمد عمران
    آف لائن

    حافظ محمد عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 دسمبر 2016
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    بشر کی سر بلندی میں بھی کوئی راز ہوتا ہے
    جو سر دے دے سرِ میداں وہ سرفراز ہوتا ہے
    جہاں پہ ختم ہوتی ہے حدودِ عقلِ انسانی
    وہاں سے شانِ محمدﷺ کا آغاز ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    گزرتے وقت کے ساتھ داستان بنتے رہے
    عمر بھر ہی زندگی کا امتحان بنتے رہے
    ہم وہ ہیں جنہیں راس آگئیں مسافتیں
    منزل پا کر بھی گردش دوران بنتے رہے
     
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
    مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
    ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
    پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں