1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مسکرا کے ایسی بات کر گیا
    دلوں کو جیسے مات کر گیا
    وہ پاس تھا تو بے مول ٹھرا
    گیا تو سب کو اداس کر گیا
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شرط ہے دستک ہو اگر دستِ یقیں سے
    در چھوڑ کہ دیوار بھی کُھل جائے کہیں سے
    لگتا ہے کہ سچ مچ کہیں موجود ہے دُنیا
    ہم وہم بھی کرتے ہیں تو کرتے ہیں یقیں سے
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    میں جو لکھوں تو نوکِ قلم پہ تو
    میں جو پڑھوں تو نوکِ زباں پہ تو
    تیرے ساتھ ساتھ بچھڑ گیا
    میرا ذوق بھی میرا شوق بھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قطعہ

    تم کیا گئے سب بہاریں روٹھ گئیں
    مکان کی سب دیواریں ٹوٹ گئیں

    گویا میرے اور آسمان کے درمیان
    سب کی سب رکاوٹیں چھوٹ گئیں

    غوری 10 اپریل 2021
     

اس صفحے کو مشتہر کریں