1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آ تیرے ہونٹ چوم لوں اے مژدۂ نجات
    صدیوں کے بعد ختم پہ آئی ستم کی رات
    ہر شاخ پر کھلے ہوئے رنگ شفق کے پھول
    ہر نخل کی کمر میں نسیم سحر کا ہات
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لہو روتے نہ اگر ہم دمِ رخصت یاراں
    کیا عجب تھا کہ کوئی اور تماشہ کرتے
    چلو اچھا ہے کہ وہ بھی نہیں نزدیک اپنے
    وہ جو ہوتا تو اُسے بھی نہ گوارا کرتے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو رعنائی نگاہوں کے لئے فردوسِ جلوہ ہے
    لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
    یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
    یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی
    جون ایلیا
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بکھرﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺟﺐ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﺎ
    ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻌﺒﻮﺩ ! ﺁﺧﺮ ﮐﺐ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﺎ
    ﭼﺮﺍﻍِ ﺣﺠﺮۂ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﯽ ﺑُﺠﮭﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻟَﻮ
    ﮨﻮﺍ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ گا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر نفس جس کی آرزو تھی مجھے
    تھا وہی شخص میرے پہلو میں
    اس میں کس کی تلاش تھی مجھ کو
    کس کی خوشبو تھی اس خوشبو میں؟
    جون ایلیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس کے سوگ میں شوریدہ حال پھرتا ھوں
    وہ کون شخص تھا ایسا کہ مر گیا مجھ میں
    وہ ساتھ تھا تو عجب دھوپ چھائوں رہتی تھی
    بس اب تو ایک ہی موسم ٹھہر گیا مجھ میں​
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں کے گلابوں کو نظموں میں چھپا لوں گا
    زلفوں کے اجالوں سے غزلوں کو سجا لوں گا
    ہونٹوں سے تراشوں گا اشعار کی کلیوں کو
    سوئی ہوئی نیندوں سے قطعات چرا لوں گا

    صابر دت
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبیاں ہیں ہوس کار دل میں
    نیا شور مچتا ہے ہر بار دل میں
    بدن کو کسو اور بس مسکرا دو
    اتر جاؤ اب آخری بار دل میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    يہ جو صدوں سے وفا کرتا ہوں
    ميں تيرا کون ہوا کرتا ہوں
    ديکھ کر کوئ بھی رستہ
    تيرے آنے کی دعا کرتا ہوں​
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سر میں تکمیل کا تھا اک سودا
    ذات میں اپنی تھا ادھورا میں
    کیا کہوں تم سے کتنا نادم ہوں
    تم سے مل کر ہوا نہ پورا میں
    قطعہ
    جون ایلیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لی ہے تشنگی بیکار کی
    پیروی کرنی ہے اب افکار کی
    ہم نے جو دولت کو درجہ دیا
    اب ضرورت ہے بھلے کردار کی


    زنیرہ گل​
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عمر کی راہ میں راستے بدل جاتے ہیں
    وقت کی آندھی میں انسان بدل جاتے ہیں
    سوچتے ہیں کہ تمہیں اتنا یاد نہ کریں لیکن
    آنکھ بند کرتے ہی ارادے بدل جاتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گمانوں میں سبھی کے فرق آیا جب حجاب اٹّھے
    نہ لیکن یک سرِ مُو بھی یقینِ عاشقاں بدلا

    سرِ بازارِ حُسن و عشق کی رسوائیاں توبہ
    شعارِ مہوشاں بدلا مذاقِ عاشقاں بدلا​
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بہار آئی وہی دشت نوردی ہوگی
    پھر وہی پاؤں وہی خارِ مغیلاں ہوں گے

    سنگ اور ہاتھ وہی وہ ہی سر و داغِ جنوں
    وہ ہی ہم ہوں گے، وہی دشت و بیاباں ہوں گے

    عمر ساری تو کٹی عشقِ بتاں میں مومن×
    آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے​
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں
    سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے
    تو کون ہے اور کیا ہے، ترا داغِ قبا بھی
    دنیا نے تو مریم پہ الزام تراشے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کیا خضر نے سکندر سے
    اب کسے رہنما کرے کوئی

    جب توقع ہی اٹھ گئی غالب
    کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی​
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بات ہی کب کسی کی مانی ہے
    اپنی ہٹ پوری کر کے چھوڑو گی
    یہ کلائی یہ جسم اور یہ کمر
    تم صراحی ضرور توڑو گی
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خزاں جب تک چلی جاتی نہیں ہے
    چمن والوں کو نیند آتی نہیں ہے
    جفا جب تک کہ چونکاتی نہیں ہے
    محبت ہوش میں آتی نہیں ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جسے عشق کا تیر کاری لگے
    اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے

    نہ چھوڑے محبت دمِ مرگ تک
    جسے یار جانی سے یاری لگے​
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو نے ديکھی ہيں وہ پيشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
    زندگی جن کے تصور ميں لٹا دی ہم نے
    تجھ پہ اٹھی ہيں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھيں
    تجھ کو معلوم ہے کيوں عمر گنوا دی ہم نے
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بےنور ہو چکی ہے بہت شہر کی فضا
    تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم
    اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے
    جالب چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم
    ( پاکستانی55 بھائی )
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سوائے اس کے تعارف کوئی نہیں میرا
    میں وہ پرندہ ہوں جو اپنے پرنہیں لایا
    نجانے کس کو ضرورت پڑے راہ میں
    چراغ راہ میں دیکھا تھا گھرنہیں لایا
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اشک جب دیدہ تر سے نکلا
    ایک کانٹا سا جگر سے نکلا
    پھر نہ میں رات گئے تک لوٹا
    ڈوبتی شام جو گھر سے نکلا
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    گل تیرا رنگ چرا لائے ہیں گلزاروں میں
    جل رہا ہوں بھری برسات کی بوچھاروں میں
    مجھ سے کترا کے نکل جا مگر اے جان حیا
    دل کی لو دیکھ رہا ہوں تیرے رخساروں میں
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نرم نرم ہوا جھلملا رہے ہیں چراغ
    تیرے خیال کی خوشبو سے بس رہے ہیں دماغ
    دلوں کو تیرے تبسم کی یاد یوں آئی
    کہ جگمگا اٹھیں جس طرح مندروں میں چراغ
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کہو گے تم مقابل کی سزا کے واسطے
    آئینے کو ہاتھ سے رکھ دو خدا کے واسطے
    کعبہ دل کو نہ تاکو تم جفا کے واسطے
    اے بتو ! یہ گھر خدا کا ہے ، خدا کے واسطے
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو بے وفا ہی سہی تجھ سے پیار آج بھی ہے
    تیرے لیے یہ دل و جاں نثار آج بھی ہے
    میں جانتا ہوں نہ آئے گا تو پلٹ کے کبھی
    مگر مجھے تو تیرا انتظار آج بھی ہے
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہے یہ اک اور نئی سخت مصیبت گُل کی
    گُل فروشوں نے گرا رکھی ہے قیمت گُل کی
    توڑ سکتے ہیں وہی گل کو یوں بیدردی سے
    جن کے دل میں نہ رہی ہو کبھی الفت گل کی

    زنیرہ گل
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
    کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
    تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
    ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر سنگ دل کو جلا دینا چاہئے
    پھر اس کی خاک کو بھی اڑا دینا چاہئے
    ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پر
    ایک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں