1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کی جسارت کی ھے امید کرتی ھوں آپ سب بھرپور ساتھ دیں گے
    شکریہ
    اس سلسلے میں صرف قطعات (4لائن ) شاعری سینڈ کی جائے گی
     
    حافظ محمد عمران، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    سکوﺕ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺟﻮ ﻧﻐﻤﮯ ﺩِﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ
    ﻭﮦ ﺯﺧﻤﮧﺀ ﺭﮒِ ﺟﺎﮞ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ
    ﺣﻀﻮﺭ ﺁﭖ ﺷﺐ ﺁﺭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮﯾﮟ۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﯿﮑﻦ
    ﻓﻘﻂ ﻧﻤﻮﺩِ ﺳﺤﺮ ﺗﮏ ﭼﺮﺍﻍ ﺟﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بکھرﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺟﺐ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﺎ
    ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻌﺒﻮﺩ ! ﺁﺧﺮ ﮐﺐ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﺎ
    ﭼﺮﺍﻍِ ﺣﺠﺮۂ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﯽ ﺑُﺠﮭﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻟَﻮ
    ﮨﻮﺍ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ گا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک ﺷﺨﺺ ﮨﯽ ﮐﻞ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
    ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁئے ﺗﻮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
    ﺍﺱ ﻛﻰ ﻳﺎﺩ ﻛﻰ ﻳﮧ ﺑﻬﻰ ﺗﻮ ﺍیک ﻛﺮﺍﻣﺖ ہے
    ہزﺍﺭ ﻣﻴﻞ ﭘﮧ ہو ﻛﮧ ﺑﻬﻰ ﺳﺎتھ ہو ﺟﻴﺴﮯ
     
    ملک بلال اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مخلص انسان
    آپ نے کچھ تبصرہ نہیں کیا ...سلسلہ کیسا لگا ؟؟
     
  6. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    یہی نہیں کہ فقط ہم ہی اضطراب میں ہیں

    ہمارے بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں

    اسی خیال سے ہر شام جلد نیند آئی

    کہ مجھ سے بچھڑے ہوئے لوگ شہرِ خواب میں ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
    محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
    میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
    کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے اوصاف وخصائل نے مجھے جیت لیا
    میرے مریدوں میں تھا وہ ایک شخص پیروں جیسا
    محسن اسے گنوا کے خسارے ہیں آج تک
    وہ جو ایک شخص میرے پاس تھا ہیروں جیسا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سلسلہ شاندار ہے ، ہمیں پسند آیا
    باقی دیکھیں کیا رسپونس آتا ہے
    بیسٹ آف لک
    :) :)
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت بھت شکریہ :)
     
  11. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ہونا کیا ہے اِس کے شور مچانے سے
    دل بالک، من جائے گا بہلانے سے

    ٹھہرا ہے بہتان کہاں نام اچھوں کے
    اجڑا ہے کب چاند بھلا گہنانے سے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    چند کلیاں نشاط کی چُن کر
    مدتوں محوِ یاس رہتا ہوں
    تیرا ملنا خوشی کی بات سہی لیکن
    تجھ سے مل کر اُداس رہتا ہوں
     
    ملک بلال اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب
     
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی
    کچھ دیے تُند ہواؤں سے بھی لڑ جاتے ہیں
    وہ بھی کیا لوگ ہیں محسؔن جو وفا کی خاطر
    خود تراشیدہ اُصولوں پہ بھی اَڑ جاتے ہیں
     
    ملک بلال اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    کس نے کیا پا لیا محبت میں
    دھوکہ خود کھا لیا محبت میں

    جب بھی دیکھی ہے بڑھتے بے چینی
    دِل کو سمجھا لیا محبت میں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    قطعات میں شئیر کرنے کا شکریہ
     
  18. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ترکِ وفا تم کیوں کرتے ہو؟ اتنی کیا بیزاری ہے

    ہم نے کوئی شکایت کی ہے ؟ بے شک جان ہماری ہے

    تم نے خود کو بانٹ دیا ہے کیسے اتنے خانوں میں

    سچوں سے بھی دعا سلام ہے ، جھوٹوں سے بھی یاری ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہار و خزاں کم نگاہوں کے وہم
    برے یا بھلے ، سب زمانے تیرے
    عدم بھی ہے تیرا حکایت کدہ
    کہاں تک گئے ہیں فسانے تیرے
     
    انیسه ظفر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہنس کے آپ جھوٹ بولتے ہیں
    دل میں کتنی مٹھاس گھولتے ہیں
    دنیا کتنی حسین لگتی ہے
    آپ جب مسکرا کر بولتے ہیں
     
    انیسه ظفر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دن کی اک اک بوند گراں ہے, اک اک جرعہِ شب نایاب
    شام و سحر کے پیمانے میں جو کچھ ہے ڈر ڈر کے پیو
    آہستہ آہستہ برتو گنتی کی ان سانسوں کو
    دل کے ہاتھوں شیشہِ جاں ہے, قطرہ قطرہ کر کر پیو
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب
    قطعات میں شیئر کرنے کا شکریہ ملک بلال :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﻝ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﯿﺎ
    ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ
    ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮔﻨﻮﺍﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﯿﺎ
    فیصل عجمی
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں کی جستجو میں سب کچھ گنوا دیا
    وہ چل دیا میں طرزِ ادا ڈھونڈتا رہا
    اس کو کسی نے رب سے لیا مانگ اور میں
    سجدے میں گر کے حرف دعا ڈھونڈتا رہا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    واللہ کمال ✔✔✔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ میں کچھ نہیں آتا یقیں کس پر کیا جائے
    گلا تو بھائی بھی دشمن سے مل کر کاٹ لیتا ہے
    بلندی پر پہنچنے کی دعا کس کے لئے مانگوں
    جسے سر پر بٹھا تا ہوں وہی سر کاٹ لیتا ہے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    لاجواب ✔✔✔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں