1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطب نما - طول عرض اور عرض بلد

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از عدنان رضا, ‏12 اپریل 2009۔

  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ نعیم بھائی،خوصلہ آفزائی کا :flor:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ حوصلہ افزائی کی ہے تو ایک بھائی سے تھوڑی سی عرض بھی سن لیں۔

    ح کو خ مت لکھا کریں۔ بولنے میں جو مرضی بولا کریں۔ کیونکہ پٹھانوں کو کسی کام سے باز کرنا آسان نہیں۔

    لیکن ہماری اردو چونکہ اردو کی ترقی، اصلاح اور ترویج کا فورم ہے۔ اسلیے میرے خیال میں ایک بھائی کے طور پر عرض‌کردینے میں کوئی حرج نہیں کہ حوصلہ، حفاظت، حرج، حاجی ، حملہ، حکومت، حاصل، حصول، حجرہ، حمزہ، حائل، حبیب، حسیب، حسد، حجام، حدود، حذف، حرف، حشمت، حضرت، حطیم، حظ ، حق، حلول، حامل، حوض، حیا
    وغیرہ جیسے الفاظ کے لیے " ح " کے اوپر نقطہ نہیں آتا ۔۔۔ نہ ہی اسے خ لکھا جاتا ہے۔

    امید ہے غصہ نہیں کریں گے۔
    اور اگر کریں گے
    تو پھر مجھے معاف کردیں گے۔ :hands:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :happy: نعیم بھائی،یہ میری غلطیاں‌ہیں،انہیں درست کرتے رہیا گا پلیز۔یہ بے باک بھائی اور اردو لنک میں‌بہت سارے لوگوں‌نے میری اصلاح کرنے کی کوشش کی ہے۔لیکن پھر بھی میں‌غلطی اسی نقطے پر بار بار کر جاتا ہوں :hpy:
    باحر حال۔جہاں‌غلطی کروں،فوراَ بتا دیا کریں،شاید یہاں‌بھی باحر اور حال میں مجھے ابھی بھی شک ہے :201: :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ بہرحال لکھنا چاہیے تھا۔
    لیکن اب آپ نے اجازت دے دی ہے۔ تو انشاءاللہ ۔ عرض کر دیا کروں گا۔

    شکریہ ۔ اس محبت کا۔ :hands:
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی بہت شکریہ۔بہت ساری غلطیاں ہیں‌میری املا میں۔آپ کوشش کریں‌۔انشاءاللہ میں‌توجہ دونگا
    بہت شکریہ آپ کے خلوص کا :dilphool:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ تعالیٰ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں