1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قریۂ عِشقِ عَلی میں آ گئے ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    1. شُکرِ مولا روشنی میں آ گئے
      قریۂ عِشقِ عَلی میں آ گئے
      دیکھ کر شہرِ عَلی کو رُوبرو
      جانے کیوں ہم بے خودی میں آ گئے
      ہم پیمبر کی رضا کی واسطے
      مُرتضٰی کی بندگی میں آ گئے
      جُھوم کر سارے عُشاقِ مصطفٰی
      شاہِ خیبر کی گَلی میں آ گَئے
      مجھ سے عاصی عِشقِ حیدر کے سَبب
      روزِ محشر آشتی میں آ گئے
      جو خیالاتِ وِلا تھے مِیر کے
      سَب وہ میری شاعری میں آ گئے
      پہنچ کر شہرِ نجف ایسا لگا
      ہَم دَیارِ آگہی میں آ گئے
      لَوٹ کر ارضِ وَطن کہتا ہے دِل
      آج پِھر ہم تِیرگی میں آ گئے
      اے بِلال آلِ عَبا کے فیض سے
      ہم غُلامانِ علی میں آ گئے
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں