1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قرآن 2000 (تبصرے اور تجاویز)

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏4 جون 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    میں‌ نے محترم ثناءاللہ صاحب کا مضمون پڑھا بڑا اچھا لگا لیکن کچھ ایسی میری محسوسات ہیں جو میں‌ محسوس تو کر رہی ہوں۔ لیکن بیان نہیں کر سکتی۔
    آپ کو اس سے کوئی اختلاف ہے یا آپ اس میں کوئی اضافہ کرنا چاہتے ہیں‌ یعنی آپ کسی بھی طرح کے تبصرے اور تجاویز دینا چاہتے ہیں تو یہ لڑی حاضر ہے
     
  2. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    ثناء صاحبہ
    بہتر ہوتا اگر آپ ثنااللہ صاحب کے مضمون کا اقتباس بھی اپنی تحریر کے ساتھ لف کر دیتیں۔
    میرے خیال میں اپنے محسوسات کو بیان نہ کر کے ہم اپنی تحریروں کے ساتھ انصاف نہیں کرتے۔مکتوم جب مکشوف ہو گا تب ہی اُس کے متعلق کچھ کہا جا سکتا ہے۔
     
  3. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس مضمون بارے کچھ تبصرے یہاں موجود ہیں۔
    یہ بہت تھوڑے سے اعتراضات ہیں اس مضمون پر اور اعتراضات بھی اٹھ سکتے ہیں۔

    صرف اتنا عرض کروں گا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری زندگی کو بائی پاس کرکے لکھا جانے والا یہ مضمون صرف ذاتی قیاسات اور اٹکل پچو کے سوا کچھ نہیں۔ اگر اسلام کا نظام چاہیے ہے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کی زندگی بھی دیکھنا ہوگی ورنہ قرآن تو خود کہتا ہے کہ اسے پڑھنے والے ہدایت بھی پاتے ہیں اور گمراہی بھی۔
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    دوست! آپ کے توجہ دلانے کا شکریہ۔ میں نے اردومحفل پر لکھے تبصرے پڑھے ہیں۔ آپ سے پہلے منہاجین نے بھی اس تحریر کی طرف توجہ دلائی تھی کہ جب مصنف اپنی تحریر پر اپنا نام شائع کرنا گوارا نہیں کر رہا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ایک غیرذمہ دار فرد ہے۔ دراصل وہ تحریر میرے منتظم بننے سے پہلے سے یہاں لگی ہوئی ہے۔ میں اس سلسلے میں حماد سے بات کرتا ہوں۔
     
  5. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہرحال میرا اعتراض اس پر نہیں کہ اسے یہاں کیوں رکھا گیا ہے۔ بات صرف یہ ہے کہ گمراہ کن غور و فکر کی عظیم الشان مثال ہے یہ مضمون۔
     
  6. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری رائے میں ایسا گمراہ کن مضمون آپ کو یہاں سے ہٹا دینا چاہیئے۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں