1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیصل سادات کی ذاتی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل سادات, ‏10 ستمبر 2012۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ فیصل بھائی
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل بھائی سب سے پہلے تو داد قبول ہو۔۔۔۔۔اس کے بعد۔۔۔۔۔۔گذارش ہے کہ کسی شاعری کی شاگردی بھی اختیار کرلیں تو مزہ دوبالاہ ہوجائے۔۔۔۔اور ہم کہہ سکیں
    کہ فیصل بھائی پکے استادی شاعر ہیں۔۔۔۔۔مگر لگتا ہے کہ اس قدر وقت کہاں ہوگا آپ کے پاس۔۔۔۔سو یہ بھی بہت ہی خوب ہے۔۔۔۔۔ذوق بہت ہی اچھا پایا ہے۔
     
    فیصل سادات اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی کا مشورہ سولہ آنے درست ہے کیونکہ شاعری کے لئے پرسوز دل، زرخیز خیالات اور احساس کے تاروں کا متحرک ہونا بہت ضروری ہیں۔ آپ کے پاس تمام اسباب موجود ہیں مگر ضرورت ہے انھیں ترتیب دینے کی۔ اگر کوئی شفیق استاد کی توجہ حاصل ہوجائے تو آپ اپنے اشعار نہایت فخر سے بیان کرسکیں گے۔

    آپ کے خوش ذوق کے لئے مبارک باد دیتا ہوں۔

    خوش رہیے۔۔
     
    نعیم اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    فیصل بھائی یوں لگتا ہے کہ لڑی میں کچھ گڑبڑ ہے۔ شاید شروع کے پیغام آپ کی پسند پر مشتمل ہیں (عبدالحمید عدم اور استاد قمر جلالوی وغیرہ کے اشعار ہیں) اور بعد کے آپ کے اپنے کلام پر۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    تمام ساتھیوں کا رائے دینے کا شکریہ۔ عرض یہ ہے کہ میں ایک گورنمنٹ ملازم ہوں اور ساتھ میں اپنی تعلیمی قابلیت بڑھانے کے لیے آگے بھی پڑھ رہا ہوں، اس تناظر میں میرے پاس وقت بہت محدود ہوتا ہے۔ شاعری میرا پارٹ ٹائم شوق کہہ لیں، آٹھویں کلاس سے شروع کی، گریجویشن کے دوران بھی جاری رہی لیکن پھر ملازمت کے ساتھ آہستہ آہستہ شاعری کی طرف دھیان نہیں رہا۔ اب سال دو سال میں کوئی ایک آدھ غزل لکھ پاتا ہوں۔ مزید یہ کہ میرے گردونواح میں شاعری کو سننے اور پسند کرنے والوں کا ہی بہت فقدان ہے، استاد آج کل بہت ناپید ہیں، میرے بدقسمتی کہیے۔ عمر کے اس دور میں نہ میرے پاس کوئی استاد موجود ہے جس سے شاعری کی اصلاح کروں اور نہ ہی وقت کہ کسی کو تلاش کروں۔ یہاں شیر کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ آپ بھائی میری اصلاح کر دیا کریں۔
    این آر بی بھیا، بات یہ ہے کہ یہ لڑی میں نے اپنی پسند کے طور پر شروع کی تھی، بعد میں اپنی شاعری پوسٹ کرنا شروع کی، لڑی کا نام تبدیل کروایا، پہلے پیغامات ڈیلیٹ کروانے کی کوشش میں میری ساری لڑی ڈیلیٹ ہوگئی۔ پرانے ساتھیوں کو پتہ ہے اس میں میرے کافی غزلیں تھیں، کل 6 صفحات تھے، یہ ان کا چوتھائی حصہ بھی نہیں ہیں۔ اس کے بعد سے ہی شاعری پوسٹ کرنے سے دل اچاٹ ہوا ہے۔
    دعاؤں کا طالب۔
    فیصل سادات
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مزید شاعری کا انتظار رہے گا۔
     
  7. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی۔ پسندیدگی کا شکریہ۔ جب کوئی نیا کلام لکھا تو ضرور شئیر کروں گا انشاءااللہ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل بھائی مصروفیات میں سے ہماری اردو کے لیے بھی کچھ وقت نکال لیا کریں۔۔۔۔امید ہے کہ کوشش کریں گے۔۔۔۔مزید شاعری کا انتظار رہے گا۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں