1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیصل سادات کی ذاتی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل سادات, ‏10 ستمبر 2012۔

  1. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    یا تیرا تذکرہ کرے ھر شخص
    یا کوئ ھم سے گفتگو نہ کرے
     
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    تجھ کو بھلا چکا ھوں مگر پھر بھی اے احساس
    دل کے کسی کونے میں عجب ٹیس سی اٹھتی ھے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    احساس مر نہ جائے تو انسان کے لیے
    کافی ہے ایک راہ کی ٹھوکر لگی ھوئی
     
  4. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    وہ سر کھولے میری میت پہ یوں دیوانہ وار آئے
    اسی کو موت کہتے ہیں تو یا رب بار بار آئے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    توبہ تو کر چکا ہوں مگر پھر بھی اے عدم
    تھوڑا سا زہر لا کہ طبیعت اداس ہے
     
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    میں اسے ڈھونڈنے یادوں کی کھلی سڑکوں پر
    خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ھوں
     
  7. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    ہزاروں حسرتیں ، لاکھوں تمنائیں ، کروڑوں غم
    بہت کچھ لکھنے والے نے میری قسمت میں لکھا ہے
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    تم صبا کی مانند آئے اور رخصت ہو گئے
    ہم مثالِ شاخِ تنہا دیر تک لرزاں رہے
     
  9. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    میرا ایک ذاتی شعر فقط “ان“ کے نام :
    ان سے ملن کی خواہش اے احساس نہیں ہے
    وہ خوش رہیں صدا یہی آرزو ہے بس
     
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    بہت خوب جناب
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    ناظرین کی خدمت میں عرض ہے کہ میں پہلے احساس تخلص کرتا تھا لیکن بعد میں اظہار استعمال کرنا شروع کر دیا لہذا اِس کے بعد میں جو بھی شاعری پوسٹ کروں گا اُس میں میرا تخلص اظہار ھو گا
     
  12. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    ایک نظم
    ہم اپنی نظم اے ساجن تمھارے نام کرتے ہیں
    چھپا رکھا تھا دل میں جو،اُسے ہم عام کرتے ہیں
    کہ جب بھی دیکھ کر مجھ کو تُو مسکرایا کرتی تھی
    وہ وقت و روز،ماہ و سن،میں سب کچھ یاد کر لیتا
    تیری جب یاد آتی تھی مجھے بے چین کرتی تھی
    کہیں تنہائی میں جا کر میں تجھ کو خط لکھا کرتا
    کچھ اُس میں پیار کی باتیں،کہیں گِلے شکوے تجھ سے
    میں پہروں سوچ کر یہ سب اُسی خط میں سموتا تھا
    تیری خفگی کے خدشے سے میں تجھ کو دے
     
  13. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    ایک غزل
    تیری یاد اب تو ستاتی ہے ہر دم
    کہ قسمت میں میری یہی تیرگی ہے
    اُجالا تھا جیون میں تیرے ہی دم دے
    تیرے بعد جیون میں بس تیرگی ہے
    بس اِک پل کو بیٹھے تھے پِھر چل دئے تُم
    تمھارے لئے یہ فقط دِل لگی ہے
    کِسی زخم کی ٹھیس باقی نہیں ہے
    یہ چھائی ہوئی مجھ پہ کیا بے حِسی ہے؟
    خدایا بُھلا دے مجھے اُنکی یادیں
    کہ برباد اِن سے میری زندگی ہے
    فیصل سادات اظہار
     
  14. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    دیوانگی میری نہ کسی کام آسکی
    میرا نہ بن سکا ، وہ کسی اور کا ہوا
    اوروں کی بے ادائی کا میں کیا کروں گلہ
    میرا خدا ہی جب میرے خلاف ہو گیا
    فیصل سادات
     
  15. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    کچھ اور دور ہو گئی منزل قریب آ کر
    کچھ مجھ میں اور کچھ میری نیت میں تھا فتور
     
  16. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    شکستِ مسلسل نے دیا گوہرِ نایاب
    کہ انتہا جو میری ہے،وہ تیری ابتدا ہے
     
  17. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    سوچتا ہو گا کبھی تو اپنے دیوانے کا حال
    جانے کیا ہوگا میرے پیچھے میرے دیوانے کا حال
    غم نہ کر جانِ تمنا ،اے میری نا پوری خواہش
    ہم کو رہنے کا سلیقہ آگیا تیرے بغیر
     
  18. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    حضرتِ انسان کے نام !
    ان کٹھن راہوں کو بلائے جاں نہ سمجھ
    در حقیقت امتحاں ہیں یہ تیری برداشت کا
     
  19. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    مرتے ہیں گر تو مرنے کو تیار ہیں لیکن
    ہم آئیں تیرے در پر،یہ سوچ نہ رکھنا
    ماضی کی یاد مجھ کو جلاتی تو ہے مگر
    خود داری میرے سر کو جھکنے نہیں دیتی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل سادات
     
  20. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    جس طرح شجرِ خزاں سے شاخِ گل ٹوٹے کوئی
    تم نے رسماً بھی پلٹ کر حال پوچھا نہ میرا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل سادات
     
  21. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    بے وفائی کا گلہ جو میں کروں،کیسے کروں؟
    بے تکلفی اسطرح کی اُن سے اب باقی نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل سادات
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    حاصل جو اپنے دل پہ مجھے اختیار ہوتا
    یا رب فلک کے تارے سے کیوں مجھ کو پیار ہوتا
    ------------------------
    اظہار کو تیرہ شبوں میں جانبِ منزل
    جگنو کی طرح اب بھی بڑھاتی ہے ان کی یاد
    ---------------------------
    اس کو بھلا چکا ہوں مگر پھر بھی اے اظہار !
    دل کے کسی کونے میں عجب ٹیس سی اٹھتی ہے
     
  23. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    بات کرتا ہوں شروع جب میں بے وفائی کی
    چھوڑ دیتی ہے ساتھ قوت گویائی کی
    یاروں نے تو خیر نبھائی وفا ہم سے
    زندگی تو نے بے وفائی کی
     
  24. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    اے معصوم بلبل !
    میری دعا ہے ،
    تو جس شاخ پہ بھی بیٹھے
    سدا یونہی چہچہاتی اور کھلکھلاتی رہے
    تیرے چمن میں کبھی خزاں نہ آئے
    تو یونہی ، نازک کلیوں کی طرح مسکراتی رہے
     
  25. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    بکھری زلفیں، زرد سا چہرہ اور بے تاب نگاہیں
    دیکھنے والے سمجھ گئے کہ انکی یاد نے گھیرا ہے
    اک نشتر میٹھا میٹھا سا کہ روح میں اترتا جاتا ہے
    دن ہیں تو تیری یادوں سے ہیں پر،راتوں میں تجھی سے سویرا ہے
     
  26. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    میں دوستوں پہ احسان کر رہا ہوں اب
    بچھڑنے کے لئے سامان کر رہا ہوں اب
    وہ مجھ کو بھول بھی جائے اور اس کو دکھ بھی نہ ہو
    میں صدقِ دل سے ایسے کام کر رہا ہوں اب
    تو مجھ سے ملتا ہے تو سوگوار ہوتا ہے
    اسی لئے تجھے انجان کر رہا ہوں اب
    (شاعر - عاطف حسین
     
  27. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    اگر میں کھو گیا تم سے
    قضا گر ہو گیا تم سے
    اگر میں مل نہیں پاوں
    اگر مجبور ہو جاوں مجھے
    تم جان کہتی ہو
    میں ہی انجان ہو جاوں
    تو بولو کیا کرو گی تم م
    جھے بھی تم بھلا دو گی
    یا
    میرے غم کو اپنا کر ہمیشہ کی سزا دو گی
    مجھے تم چھوڑ دو کی
    یا
    میرے غم میں تڑپ کر تم مجھے آزادی دو گی
    یا
    مجھے زنجیر کر دو گی
    کرو گی کوئی سمجھوتا
    مجھے تقدیر کر لو گی
    گلہ یا بددعا دو گی
    یا
    مجھ کو مان دو گی تم
     
  28. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیصل سادات کی ذاتی شاعری

    دھندلا دیئے ہیں آئینے سارے تیری یاد کے
    ، کیسا ستم ڈھایا ہے یہ وقتِ جلاد نے
    ، دنیا کا مال و زر تھا نہ کچھ آخرت کا دھن،
    سلطاں بنا رکھا تھا مجھے تیری یاد نے
    ہر اچھا ُبرا وقت تیرے ساتھ ِبتایا
    سب کچھ بدل ڈالا ہے زمیں کے فساد نے
    سب دوست اور غمخوار مجھے چھوڑ گئے ہیں،
    ہر اک کو بدل ڈالا ہے
     
  29. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    عجب ستم کیا قسمت نے که هماری شاعری کی ساری لڑیاں حادثاتی طور پر حذف هو گئیں. اس دن سے دل اتنا غمزده هوا که پھر کچھ لکھنے کا دل هی نهیں کیا.
     
  30. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    خیر آج همت کر کے نئی شاعری شیئر کرتا هوں.
    مجھے علم هے که یه صاحب ذوق لوگوں کے معیار پر پوری نهیں اترتی. فقط برائے شرکت یهاں شامل کر رها هوں.
    اے دل_خوش نما, اے رخ_خوبرو.
    تو مجسم مهک, بزم میں چار سو.
    .
    تو میرا رازداں, تو میرا همنشیں.
    فقط تجھ سے کروں دل کی میں گفتگو.
    .
    تجھ کو کوئل کهوں, یا کهوں چاند میں.
    یا پکاروں تجھے گل کی میں رنگ و بو.
    .
    قلب تیرا وسیع اور هے روشن جبیں.
    قول میں پختگی, بات میں آبرو.
    .
    تیری دلکش هنسی, اور نگاه میں حیا.
    تیرے نازک سے لب, رنگ جیسے لهو.
    .
    یه هے دل سے دعا, تو سدا خوش رهے.
    تیرے چهرے کی رونق رهے هوبهو.
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں