1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فٹبال ورلڈ کپ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏21 جون 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    انگلینڈ والے بیچاروں کا رونا دھونا
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ورلڈ کپ کے دوران روس کی سڑکوں پر فینز کی جانب سے خواتین رپورٹرز اور برڈ کاسٹرز کو ہراساں کیا گیا اور فیفا کو مختلف مستند ذرائع سے 'جنسی ہراسگی' کے کل 30 سے زائد واقعات رپورٹ کیے گئے۔

    خواتین میڈیا کارکنان اور شائقین کے ساتھ ناروا سلوک اور جارحانہ رویہ موضوع بحث بن گیا۔


    [​IMG]
    Colin Millar@Millar_Colin
    Great response from Brazilian TV journalist Julia Guimaraes of Sportv to unacceptable behaviour. Not easy to show such restraint in the face of harassment.​

    جنسی ہراسگی کے جو واقعات سامنے آئے ان میں آدھے واقعات میں خواتین براڈ کاسٹرز کو نشانہ بنایا گیا جس وقت وہ اپنے ٹی وی پر براہ راست کوریج میں مصروف تھیں جبکہ خواتین کو نشانہ بنانے کے 10 گنا زیادہ واقعات رونما ہوئے ہوں گے جنہیں رپورٹ نہیں کیا گیا۔

    https://pbs.twimg.com/ext_tw_video_.../img/lQTiwgO-PG2UROpU?format=jpg&name=360x360
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    روس نے فیفا 2018 کو کامیاب بنانے کے لئے اپنے تئیں بہت اچھے انتظامات کررکھے تھے۔
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فیفا کے ڈائیورسٹی پروگرام کے سربراہ نے کہا کہ فیفا چاہتا ہے کہ مستقبل میں براڈکاسٹرز اسٹیڈیم میں موجود پرکشش خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز کم سے کم دکھائیں۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فیڈریکو اڈیچی نے کہا کہ فیفا اس مسئلے کے حوالے سے قومی براڈ کاسٹرز اور اپنی ذاتی پروڈکشن ٹیم سے مفصل بات چیت کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

    فیئرنیٹ ورک کے ڈائریکتر پیارا پوار نے کہا کہ ہمیں نسل پرستی کے مسائل کا اس حد تک سامنا نہیں کرنا پڑا جس کی ہم توقع کر رہے تھے، انہوں نے روس کے عوام کو سراہتے ہوئے کہا کہ مہمانوں کو بہترین انداز میں خوش آمدید کہا گیا البتہ اس کے بجائے خواتین میڈیا کارکنان اور شائقین کے ساتھ ناروا سلوک اور جارحانہ رویہ موضوع بحث بن گیا۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہوجائے تو بہت بہترہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں مرتبہ فرانس کے عالمی چیمپیئن بننے کے پیچھے ایک ہی شخصیت کا مرکزی کردار رہا اور وہ ڈائیڈیئر ڈیشیمپ ہی ہیں۔
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کروشیا کی صدر کولنڈا گریبر فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیڈیم میں موجود رہیں۔
    [​IMG]
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کروشیا کی صدر نے ہر کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہی ہونا چائیے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آنے والے وقتوں میں یورپ میں مسلمان اکثریت میں ہوں گے۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ اسی وجہ سے مغرب اور امریکہ میں خوف ہے کیونکہ مغرب اور امریکہ میں اسلام تیزی سے ابھرنے والا مذہب ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حق کو ذیادہ دیر اندھیروں میں نہیں چھپایا جاسکتا۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    فرانس کی فٹبال ٹیم نے عالمی کپ کے فائنل میں کروشیا کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا لیکن فرانس میں ورلڈ کپ جشن پرتشدد شکل اختیار کر گیا جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔

    اپنی ٹیم کے عالمی چیمپیئن بننے کے بعد فرانس کے عوام کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے لیکن ان میں سے عوام کی ایک بڑی تعداد آپے سے باہر ہو گئی اور اس جشن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چند شرپسندوں نے عوام کو لوٹنا شروع کردیا۔

    اس دوران پرتشدد واقعات کی لہر نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور فرانس بھر میں پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر معاملات قابو میں لینے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

    اس دوران 44 ہزار فائر فائٹرز کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ سے زائد پولیس اہلکاروں کو سڑکوں پر ڈیوٹی دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر طلب کیا گیا، جنہوں نے پرتشدد واقعات میں ملوث 500 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔

    پولیس کے مطابق فرانس کے جنوب مشرقی شہر انیسی میں ایک 50 سالہ شخص نے اپنے ملک کے چیمپیئن بننے کی خوشی میں ایک خالی نہر میں چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں گردن ٹوٹنے سے وہ ہلاک ہو گئے۔



    شمالی فرانس کے ایک چھوٹے سے قصبے سینٹ فیلکس میں ٹیم کی فتح میں نشے میں چور ایک شخص نے تیز گاڑی درخت سے ٹکرا دی جس سے اس شخص کی موت واقع ہو گئی۔

    ان پرتشدد واقعات کے نتیجے میں ملک بھر میں 900 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا جن میں سے اکثر کی حالت تباہ کن ہے۔

    [​IMG]
    پیرس کی مشہور شاہراہ پر پرتشدد واقعات پر قابو پانے کے لیے پولیس اہلکار موجود ہیں— فوٹو: اے ایف پی


    مختلف شہروں میں فتح کا جشن منانے والے فینز نے شراب اور شیمپین کے لیے اسٹورز کو نقصان پہنچایا اور اس کی کھڑکیاں اور دروازے توڑ کر جو ہاتھ میں آیا، اسے لے کر چلتے بنے۔

    فرانس کے شمال میں واقع شہر روئن میں صحافیوں نے پرتشدد واقعات کی ویڈیو ڈیلیٹ کرنے سے انکار کیا تو ان پر حملہ کردیا گیا اور انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

    فرانس کا دارالحکومت پیرس بھی ان پرتشدد واقعات سے بری طرح متاثر ہوا اور چند شرپسندوں نے ایک بار کو مکمل طور پر تباہ کردیا جس کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

    شہر کے مشہور علاقے چیمپس ایلیسی میں 30 نقاب پوش افراد نے ایک دکان میں لوٹ مار کرتے ہوئے اسے بدترین نقصان پہنچایا اور اس دوران وہ موبائل فون سے اپنی ویڈیو بھی بناتے رہے۔

    اس دوران یہ اشتعال انگیز کارروائیاں پیرس کے دیگر علاقوں میں بھی پھیل گئے اور پولیس کو ان شرپسندوں کنو منتشر کرنے کے لیے پانی کی توپ کا استعمال کرنا پڑا۔

    اس دوران ٹھگ اور لٹیروں کے گروہوں میں بھی دوطرفہ لڑائیاں ہوئیں جس میں شیشے کی بوتلوں، ڈنڈوں اور دیگر چیزوں کا کھلے عام استعمال کیا گیا۔

    [​IMG]
    ایک نقاب پوش نوجوان پیرس کی مشہور شاہراہ پر پولیس کی جانب سے پھینکے گئے آنسو گیس کے شیل کو کک مار کر واپس پھینک رہا ہے— فوٹو: اے پی


    لایون میں بھی پرتشدد واقعات سامنے آئے جہاں نوجوانوں نے سڑکوں میں موجود فرنیچر کو نقصان پہنچایا اور کچرے کے ڈبوں کو آگ لگانے کے بعد پولیس پر حملہ کیا۔

    اس دوران پولیس اور 100 نوجوانوں پر مشتمل ایک گروہ میں بھی جھڑپیں ہوئیں اور کچھ نوجوان پولیس کی گاڑی پر بھی چڑھ گئے اور اسے بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

    فرورڈ میں ٹیم کی فتح کے جشن منانے والے ایک موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے ایک تین سالہ بچہ اور چھ سالہ بچی زخمی ہو گئی۔

    اس دوران کچھ شرپسندوں نے بسوں اور گاڑیوں کو آگ لگانے کے ساتھ ساتھ توڑ پھوڑ بھی کی جبکہ کچھ شہروں میں گاڑیوں کو الٹ دیا گیا اور ان مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔

    نیس، کینس، نینٹس سمیت دیگر شہروں میں بھی شرپسندوں کی جانب سے عوام کو لوٹنے اور عوامی جان و مال کو نقصان پہنچانے کی اطلاعات سامنے آئیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 500 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے اعتدال پسندی کی تعلیم دی جاتی ہے۔ وگرنہ خوشی میں انسان پاگل تک ہوجاتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کروشیا کے موڈرچ ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار
    [​IMG]
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کروشیا نے بہت اچھا کھیل کھیلا اور میدان میں چھائے رہے مگر اٹیک کمزور رہا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تماشائیوں کے لیے تو اچھا کھیل ہی محظوظ ہونے کا باعث ہے
    باقی کسی ایک نے جیتنا تھا مگر گول زیادہ ہو گئے تھے جس سے کھیل کا مزہ خراب ہو گیا تھا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سچی بات کہہ دی۔
    کوئی استاد ہوتا ہے ساتھ میں؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھی نہیں کیسا استاد؟
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی ذیادہ عقلمندی کی باتیں کیسے کرلیتی ہیں بذات خود؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا...... مذاق تو نہیں اڑا رہے ہیں
    جب کسی پٹھان کی کوئی تعریف کرتا ہے نا تو پٹھان سوچنے لگتا ہے کہ کوئی غلطی تو نہیں کرلی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مزاق نہیں سچ مچ آپ کو اللہ تعالی نے خاص ترکیب سے بنایا ہے۔

    جب کسی کی تعریف کی جائے اور وہ سوچے کہ کہاں غلطی ہوئی۔ اس کا مطلب وہ پٹھان نہیں بلکہ حساس انسان ہے۔ جسے وقت کے ہچکولوں نے ایسا بنا دیا۔۔۔۔

    اللہ ہم سب پہ مہربانی فرمائے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں