1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فٹبال ورلڈ کپ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏21 جون 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رونالڈو بھی باہر اور میسی بھی
    مزہ نہیں رہا اب
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میچز کا مزہ کم ہوتا جا رہا ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جا کہیو ان سے نسیمِ سحر، میرا چین گیا میری نیند گئی
    تمہیں میری نہ مجھکوتمہاری خبر، میراچین گیامیری نیند گئی

    نہ خرم میں تمہارے یار پتہ نہ سراغ دائر میں ہے ملتا
    کہاں جا کے میں جائوں کدھر میرا چین گیا میری نیند گئی
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    واقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سے
    اس راز کو پوچھو کسی برباد نظر سے

    اک اشک نکل آیا ہے یوں دیدہ تر سے
    جس طرح جنازہ کوئی نکلے بھرے گھر سے
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بیتے دنوں کی یاد بھلائے نہیں بنے
    یہ آخری چراغ بجھائے نہیں بنے
    دُنیا نے جب مرا نہیں بننے دیا اُنہیں
    پتھر تو بن گئے وہ پرائے نہیں بنے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:

    وہ سامنے تھا پھر بھی کہاں سامنا ہوا
    رہتا ہے اپنے نور میں سورج چھپا ہوا

    اے روشنی کی لہر، کبھی تو پلٹ کے آ
    تجھ کو بُلا رہا ہے دریچہ کھلا ہوا
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فرانس شائقین کی خوشی
    [​IMG]
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل اچھا کھیلا اور میری دعائیں بھی برازیل کے ساتھ تھیں۔ مگر روس نے کل کیا کمال کیا ہے۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جاپان جیتا ہوا میچ ہار گیا ۔ ۔ ۔ افسوس
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک ........... میری دوسری ٹیم کا حال کیا ہے؟
    برازیل اور پرتگال دونوں میری فیورٹ ہیں
    جاپانیوں نے کمزور کھلاڑی رکھے ہیں مار پیٹ نہیں کر سکتے فٹبال پہلوانوں کا کھیل ہے ہاہاہاہاہا
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فٹبال ورلڈ کپ ناک آؤٹ راؤنڈ کے پہلے ہی میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا جہاں برازیل نے چلی کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر 3-2 سے مات دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

    [​IMG]
    گراؤنڈ میں برازیل کے تماشائیوں کی بڑی تعداد اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے موجود تھی۔

    [​IMG]
    برازیل کی جانب سے میچ کا پہلا گول ڈیوڈ لوئز نے 18ویں منٹ میں اسکور کیا

    [​IMG]
    ڈیوڈ لوئس گول کرنے کے بعد جشن مناتے ہوئے

    [​IMG]
    برازیل کے تماشائیوں کا پہلا گول اسکور ہونے پر خوشی کا ایک انداز

    [​IMG]
    چلی کی جانب سے 32ویں منٹ میں گول کر کے کھیل کو 1-1 گول سے برابر کر دیا گیا

    [​IMG]
    برازیلن اسٹار ہلک امپائر کی کی جانب سے گول مسترد ہونے پر احتجاج کرتے ہوئے

    [​IMG]
    جولیس سیزر نے چلی کے دو کھلاڑیوں کی پیلینٹی شوٹس ناکام بنائیں

    [​IMG]
    چلی کے گول کیپر نے برازیل کے کھلاڑی ہلک کی پینٹی شوٹ ناکام بنائی

    [​IMG]
    نیمار آخری پینالٹی شوٹ پر گول کرنے کے بعد روایتی انداز میں خوش ہوتے ہوئے

    [​IMG]
    چلی کے کھلاڑی گونزالو جارا کی ماری گئی آخری پینالٹی جو گول پوسٹ سے لگ کر واپس آئی اور برازیل کی فتح کا موجب بنی۔

    [​IMG]
    کوارٹر فائنل میں رسائی پر برازیل کے کھلاڑی پر جوش انداز میں خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

    [​IMG]
    چلی کے کھلاڑی پیلنٹی شوٹ ضائع ہونے پر افسردہ

    [​IMG]
    اپنی ٹیم کی کامیابی پر برازیل کے حامی تماشائی بھر پور انداز سے خوشی کا ظہار کر رہے ہیں

    [​IMG]
    اپنی ٹیم کی شکست پر چلی کے تماشائی افسردہ ہیں جبکہ برازیل کے حامی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

    [​IMG]
    برازیل سے پری کوارٹر فائنل میچ میں شکست کے بعد چلی کے کھلاڑی شائقین کی داد کا جواب دے رہے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سویڈن اور سوٹزرلینڈ میں میچ جاری ہے اور سویڈن کو ایک گول سے سبقت حاصل ہے۔
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سوئیڈن تو جیت گیا مگر کولمبیا کے ہارنے کا ہمیں بہت افسوس ہے ، انگلینڈ والوں کی ہوائیاں اڑ گئی تھیں
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انگلینڈ برازیل کا سیمی فائنل میں جانے کا چانس ہے
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سوئیڈن کی ٹیم میچ میں فتح کے بعد جشن منا رہی ہے
    سوئیڈن نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں سوئٹزرلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے کر 24سال بعد عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انگلینڈ کے کھلاڑی کولمبیا کے خلاف میچ میں فتح کے بعد جشن منا رہے ہیں
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی کپ سے جرمنی کے اخراج کے بعد جرمنی میں سوگ کا سماں ہے
    [​IMG]
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    15سالہ احمد نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے تاریخ رقم کردی
    [​IMG]
    احمد رضا ہاتھ میں قومی پرچم تھامے مشہور فلم ساز شرمین عبید چنائے اور پاکستان کی فٹبال ٹیم کے کپتان کلیم اللہ کے ہمراہ اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

    سیالکوٹ کے 15سالہ احمد رضا نے ورلڈ کپ میں برازیل اور کوسٹاریکا کے درمیان میچ کے ٹاس کا حصہ بن کر نئی تاریخ رقم کردی۔

    پاکستان کے علاقے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے احمد رضا کے اہل خانہ گزشتہ 3 دہائیوں سے فٹبال کی ہاتھ سے سلائی کرتے آرہے ہیں جو دنیا بھر کی مختلف لیگز میں استعمال ہوتی ہے۔

    22 جون 2018 کو 4 بج کر 45 منٹ پر پاکستان کے کھیلوں کے لیے ایک تاریخی لمحہ تھا کیونکہ یہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلا موقع تھا کہ کوئی پاکستانی آفیشل کی حیثیت سے عالمی کپ کے میچ کے دوران میدان میں موجود تھا۔

    [​IMG]
    پاکستان کے احمد رضا ٹاس کے موقع پر موجود ہیں


    احمد رضا نیمار جونیئر اور برازیل کی ٹیم کے بہت بڑے فین ہیں اور اس بہترین موقع کے ذریعے انہیں اپنے پسندیدہ اسٹار سے ملنے کا موقع ملا۔

    اس اقدام کے پیچھے دنیا کی مشہور و معروف مشروب ساز کمپنی کوکا کولا ہے جو پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان کلیم اللہ کو بھی فیفا ورلڈ کپ کے لیے روس لے کر جارہی ہے۔

    کمپنی نے احمد کے سیالکوٹ کے ماسکو تک کے سفر کی دستاویزی فلم بنانے کے لیے دو مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی شرمین عبید چنائے سے رابطہ کیا ہے اور اس دستاویزی فلم کو اگلے ماہ جاری کیا جائے گا۔
     
    ساتواں انسان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل فائنل جیتنے کے امکان ہیں۔
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نظر تو ایسے ہی آ رہا ہے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سویڈن اور انگلینڈ کا مقابلہ سنسنی خیز ہوگا
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کی رنگا رنگ تقریب رونمائی فروری میں لاہور میں ہوئی تھی جس میں اسپورٹس اور شوبز اسٹارز نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے، سابق کپتان یونس خان، کلیم اللہ اور مہمان کھلاڑی کرسٹن کیرم بوئے نے تقریب کو زبردست قرار دے دیا تھا ۔

    نجی ہوٹل میں ہونے والی اس پُر وقار تقریب میں فیفا کے نمائندے فرانسیسی فٹبالرکرسٹن کیرم بوئے کی بھی خصوصی شرکت ہوئی، جنہوں نے پاکستان آنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

    [​IMG]

    سابق کپتان یونس خان، کلیم اللہ اور حاجرہ خان نے فیفا ٹرافی کی آمد کو خوش آئند قرار دیا، فٹبال پرستاروں کی بڑی تعداد بھی پُرجوش تھی۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شوبز اسٹار و ماڈل ماہرہ خان، صوبائی وزراء ندیم کامران اور جہانگیر خانزادہ سمیت معروف کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ؟ ؟
    یہ غلط بات ہے
    یہ پوسٹ پہلے ہماری نظر سے نہیں گزری تھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں