1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فٹبال ورلڈ کپ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏21 جون 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پری کواٹر تک تو پہنچ جائے گا
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب حسب معمول ہار جائے گا۔

    جتنا پیسہ سعودی حکومت اپنی فٹبال ٹیم پر خرچ کرتی ہے، اتنا تو پاکستان کا سالانہ بجٹ ہوتا ہے، پھر بھی سعودی ٹیم کی طرح ہماری حکومت بھی نالائق ترین ہی ہوتی ہے۔
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور سعودی عرب جیت گیا
    یعنی آپ کی تجزیہ نگاری چاہے وہ کھیل پر ہو یا سیاسی امور پر مصر کی فٹ بال کی طرح ہے
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یوراگوئے نے روس کو شکست دے دی وہ بھی اکٹھے تین گول سے۔
     
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کل ۲۶ جون کو ۴ میچ کھیلے جائیں گے :

    آسٹریلیا بمقابلہ پیرو
    ڈنمارک بمقابلہ فرانس
    نائجیریا بمقابلہ ارجنٹائین
    آئس لینڈ بمقابلہ کروایشا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اسپین اور مراکش
    پرتگال اور ایران
    دونوں میچ برابر ۔ ۔ ۔ مزہ نہیں آیا
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    گروپ سی میں فرانس تو اگلے راونڈ میں پہنچ چکی ہے آسٹریلیا کو اگلے راونڈ میں پہنچنے کے لیے نہ صرف پیرو کو دو گول سے شکست دینی ہے بلکہ ڈینمارک کا فرانس سے ہارنا بھی ضروری ہے
    گروپ ڈی کی میچ مزیدار رہیں گے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مصر کا ایک نوجوان فنکار روس میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ایک میچ میں یوراگوائے کے مقابلے میں مصر کی شکست سے دلبرداشتہ ہو کر جان کی بازی گیا۔ تفصیلات کے مطابق 38 سالہ ماھر عصام اتوار کی صبح داعی اجل کو لبیک کہہ گیا۔ مرحوم جمعہ کے روز یوراگوائے کے ہاتھوں مصر کی عالمی فٹبال کپ میں شکست کے بعد شدید صدمہ سے دوچار ہوئے جس کے بعد ان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی جس سے کومہ میں چلے گئے اور آج علی الصباح انتقال کر گئے۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل پرتگال میرے فیورٹ
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فرانس اور ڈنمارک اگلے مرحلے میں
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پرتگال کا اگلا میچ یوراگوائے سے ہے ہفتے کو
    دعاگو رہیے گا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج ارجنٹائین اور نائیجیریا کا مقابلہ دیکھا۔ ارجنٹائن والے عمر اور تجرربے میں ذیادہ ہیں مگر کھیل میں نائیجیریا کے کھلاڑیوں سے بدتمیزی کے بار بار مرتکب ہوتے رہے۔۔۔۔۔۔ افسوس
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میچ دیکھنے والوں کا لطف دوبالا ہوگیا ہوگا۔
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور دفاعی چیمپئین کپ کی دوڑ سے باہر
    میکسیکو اور سویڈن نے اگلے مرحلے میں جگہ بنالی
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دوبالا نہیں چوبالا ، دوبالا تو یہاں والوں کا ہوگیا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل اور سوئس نے جگہ بنالی اگلے مرحلے میں
    کل کے میچز میں انگلینڈ اور بیلجئیم تو پینچی ہوئی ہیں
    جاپان اور سینیگل کے چانسز ہیں
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر ان تصویر کا کوئی مقصد
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پسند آئی شئیر کر دی فٹبال ولڈ کپ سے ریلیٹڈ ہیں
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس لڑی سے گئی بائے بائے
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کل کی چھٹی ہے
    پرسوں سے اگلا مرحلہ شروع
    پہلا میچ پرتگال اور یوراگائے
    دوسرا ارجنٹینا اور فرانس
    ارجنٹینا اور پرتگال جیت جائیں تو مزہ آجائے
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دو ہفتوں کی بات ہے ، فائنل تک رک جائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو میچ کے رزلٹ نہیں کراؤڈ کی تصاویر شئیر کرونگی اور جو اچھی لگے گی وہی شیئر کرونگی اگر میری شئیرنگ پر اعتراض نہ ہو تو لڑی میں رہونگی کیوں کہ ناصر اقبال صاحب یہاں پہنچ چکے ہیں اعتراضات کے ساتھ
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    girls-in-the-2018-World-Cup-1-678x381.jpg
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں