1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فٹبال ورلڈ کپ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏21 جون 2018۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    14 جون 2018 سے روس میں فٹبال ورلڈ کپ شروع ہے۔

    اب تک 21 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔

    ابھی 37 میچ باقی ہیں۔

    آپ سب اس لڑی کو اپ ٹو ڈیٹ کرتے رہیں۔
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا میچ سعودی عرب اور روس کا تھا ، جس میں سعودی عرب حسب معمول ہار گیا۔
    دوسرا میچ مصر اور یوراگوئے کا تھا، جس میں مصر ہار گیا۔
    تیسرا میچ مراقو اور ایران کا تھا، جس میں ایران نے فتح حاصل کی۔
    چوتھا میچ پرتگال اور سپین کا تھا، جو برابری پر ختم ہوا۔
    پانچواں میچ فرانس اور آسٹریلیا کا تھا جس میں فرانس کو فتح نصیب ہوئی۔
    چھٹا میچ پیرو اور ڈنمارک کا تھا، جس میں ڈنمارک نے فتح کا جھنڈا گاڑا۔
    ساتواں میچ ارجنٹائین اور آئرلینڈ کا تھا، جو برابر پر ختم ہوا۔
    آٹھواں میچ کروایشیا اور نائجیریا کا تھا، جس میںنائجیریا ہار گیا۔
    نواں میچ کوسٹا ریکا اور سربیا کا تھا جس میں سربیا نے فتح حاصل کی۔
    دسواں میچ برازیل اور سویٹزرلینڈ کا تھا جو برابری پر ختم ہوا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    گیارواں میچ جرمنی اور میکسیکو کا تھا جس میں جرمنی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
    بارواں میچ سویڈن اور جنوبی کوریا کا تھا۔ اس میں سویڈن نے فتح سمیٹی۔
    تیراھواں میچ بلجئیم اور پانامہ کا تھا۔ اس میں پانامہ کو شکست ہوئی۔
    چودہواں میچ تونس اور انگلینڈ کا تھا۔ اس میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی۔
    پندرواں میچ کولمبیا اور جاپان کا تھا۔ اس میں جاپان فتحیاب رہا۔
    سولواں میچ پولینڈ اور سینگال کا تھا۔ اس میں پولینڈ کو ہار کا سامنا کرنا پڑا۔
    سترھواں میچ روس اور مصر کا تھا۔ اس میں بھی مصر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
    آٹھارواں میچ پرتگال اور مراکو کا تھا۔ پرتگال نے پھر فتحیابی کا جھنڈا گاڑا۔
    انیسواںمیچ یوراگوئے اور سعودی عرب کا تھا۔ جس میں حسب معمول سعودی عرب ہار گیا۔
    بیسواں میچ ایران اور سپین کے درمیان کھیلا گیا،جس میں ایران نے ہار کا سامنا کیا۔
     
    Last edited: ‏21 جون 2018
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آج 21 جون کو تین میچ ہیں۔

    ڈنمارک بمقابلہ آسٹریلیا
    فرانس بمقابلہ پیرو
    ارجنٹائن بمقابلہ کروایشیا

    اکیسواں میچ ڈنمارک اور آسٹریلیا کے درمیان ہوا جو برابری پر ختم ہوا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فرانس نے پیرو کو شکست دے کر ایک گول سے میچ جیت لیا ہے۔
     
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ارجنٹائن اور کروایشیا کے میچ میں کروایشیا نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے ارجنٹائن کو ۳ گول سے ہرا دیا ہے۔
     
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ۲۲ جون بروز جمعہ تین میچ کھیلے جائیں گے :

    برازیل بمقابلہ کوسٹا ریکا
    نائجیریا بمقابلہ آئس لینڈ
    سربیا بمقابلہ سویٹزرلینڈ
     
    Last edited: ‏22 جون 2018
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    نائجیریا اور سویٹزرلینڈ کے جیتنے کا امکان ہے۔

    برازیل اور کوسٹا ریکا کا میچ خاصآ جاندار ہو گا۔ برازیل کے جیتنے کا امکان ہے۔
     
    Last edited: ‏22 جون 2018
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہی ہوا۔ برازیل ۲ گول سے جیت گیا۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل کھیلے اور میچ مزیدار نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا
     
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کل ۲۳ جون کو مندرجہ ذیل میچ کھیلے جائیں گے :

    بلجئیم بمقابلہ تیونس
    جنوبی کوریا بمقابلہ میکسیکو
    جرمنی بمقابلہ سویڈن

    بلجئیم اور جنوبی کوریا کے جیتنے کا امکان ہے۔

    جرمنی اور سویڈن کا مقابلہ جاندار قسم کا ہو گا جس میں سویڈن کا پلہ بھاری رہنے کا امکان ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہی ہوا

    نائجیریا اور سویٹزرلینڈ دو دو گول سے میچ جیت گئے۔ اور برازیل تو جیت ہی چکا ہے۔
    یعنی کہ میری پیشینگوئی سو فیصد صحیح ثابت ہوئی۔
     
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کل ۲۴ جون کو تین میچ کھیلے جائیں گے۔

    انگلینڈ بمقابلہ پانامہ
    جاپان بمقابلہ سینیگال
    پولینڈ بمقابلہ کولمبیا

    تینوں میچ ایکدوسرے کو خاصا مشکل وقت دیں گے۔

    انگلینڈ، جاپان اور پولینڈ کے جیتنے کے امکانات ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بلجیئم نے تیونس کو ۲ کے مقابلے میں ۵ گول سے ہرا دیا۔
     
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میکسیکو جنوبی کوریا سے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت گیا۔
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں تو جرمنی ایک گول سے ہار رہا تھا اور کہاں ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت گیا۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی ٹیم کسی وقت بھی مخالف کے لئے خطرہ بن سکتی ہے ۔دوسرا گول ورلڈ کلاس گول تھا
     
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    انگلینڈ نے تو پانامہ کا کچومر نکال دیا ہے۔

    ایک کے مقابلے میں چھ گول کر دیئے۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فاتح ٹیم ہونے کا امکان کیا ہے؟
     
  20. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا راؤنڈ مکمل ہونے دیں، پھر ہی کوئی پیشنگوئی کی جا سکتی ہے۔
     
  21. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جاپان اور سینیگال کا مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔
     
    Last edited: ‏24 جون 2018
  22. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کل مورخہ ۲۵ جون کو چا میچ کھیلے جائیں گے :

    یوراگوئے بمقابلہ روس
    سعودی عرب بمقابلہ مصر
    سپین بمقابلہ مراکو
    ایران بمقابلہ پرتگال

    روس، مصر، سپین اور پرتگال کے جیتنے کی امید ہے۔
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انگلینڈ شاید کواٹر فائینل یا سیمی فائینل تک آ جائے ۔
     
  24. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سیمی فائنل تک پہنچنا مشکل ہے۔
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انگلینڈ کا گروپ آسان ہے ۔اس لئے جیت رہے ہیں ۔
     
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
     
  27. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کولمبیا نے ہاف ٹائم کے وقفے تک ایک گول کیا ہے جبکہ پولینڈ کوئی بھی گول کرنے سے قاصر ہے ابھی تک۔
     
  28. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کولمبیا نے تین گول کر دیئے ہیں۔ اب ان جیت یقینی ہو گئی ہے۔
     
  29. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اور کولمبیا نے پولینڈ کے خلاف تین صفر سے میچ جیت لیا۔
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج سعودی عرب اور مصر کا میچ ہے
    ویسے تو دونوں ٹیم ایونٹ سے باہر ہیں مگر میچ دیکھنے میں مزہ آئے گا
    اصل میچ ایران اور پرتگال کا ہے ۔ ۔ ۔ پرتگال کو لازما جیتنا یا ڈرا کرنا ہوگا اگر اگلے راونڈ میں جانا ہے کیونکہ مراکش کے اسپین کو ہرانے کے چانسز کم ہیں
    رشیا اور یوروگوائے کا میچ محض گروپ میں نمبر ون کی جنگ ہوگی ، رشیا کے چانس زیادہ ہیں جیتنے کے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں