1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم کی خرابی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 اپریل 2017۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    ہم معذرت خواہ ہیں کہ فورم کا صفحہ اول درست نظر نہیں آ رہا۔ فورم کے موضوعات دیکھنے کے لیے quick navgation کے بٹن پر کلک کریں۔ یہ بٹن سایڈ بار کے ساتھ اوتار کے بائیں کونے پرموجود ہے۔
    اس کے علاوہ یہ بٹن ہر صفحہ پر بھی موجود ہے۔

    شکریہ
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    194
    موصول پسندیدگیاں:
    175
    ملک کا جھنڈا:
    quick navigation کا بٹن کہاں ہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن صاحبان نے دن رات محنت کر کے فورم کو اصلی حالت میں ہم تک پہنچایا ان سب صاحبان کا بہت بہت شکریہ ۔
     
    محمد اجمل خان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کوئیک نیویگیشن کی بجائے چھوٹےعمودی تیر کا نشان ہی لکھ دیا جاتا تو زیادہ آسانی رہتی ۔
     
    زرداری، محمد اجمل خان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ٹھیک ہوگیا ہے
     
    پاکستانی55 اور محمد اجمل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    فورم شٹ ڈاؤن ہونے پر پریشانی کا سامنا رہا پھر کچھ دن بعد کوئیک نیویگیٹ پر تلاش بھی مہنگی رہی کیونکہ ملنا مشکل تھا سب جگہ ایرو گمایا مگر ناکامی رہی، اب کل سے فورم درست حالت میں آ چکا ہے جس پر شکریہ!

    والسلام
     
    زرداری، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فیس بک پر ہماری پیاری اردو کا پیج ہے ۔ اور اگر آپ واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونا چاہیں تو مجھے 00923007950216 پر میسج کردیں
     
    زرداری، کنعان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ہم بھی دبئی سے واپس آچکے ہیں :D
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    جیل اور پھر صدارت کا خواب تو نہیں دیکھا
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر کرے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اس دفعہ لمبے عرصے کے لئے جیل جانے کا پروگرام ہے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو صاف بچ کے نکل گیا
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آگے کیا ہونے والا ہے انتظار کریں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,093
    موصول پسندیدگیاں:
    11,136
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہماری اردو نہیں بلکہ ہمارے ملک کی خرابی ہے :khudahafiz:
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ملک کا پتہ نہیں یہ کیا کریں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں