1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم کو ٹھیک طریقہ سے چلانے کے لیے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏15 اگست 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کو ٹھیک طریقہ سے چلانے کے لی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔


    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے ۔۔۔۔
    میری ایک تجویز ہے انتظامیہ کے لیے

    اگر مختلف سیکشن کے کچھ نگران مقرر کر دیے جائیں‌تاکہ وہ متعلقہ سیکشنز کو اچھے طریقہ سے چلایا جا سکے ۔۔۔

    خوش رہیں
    اللہ حافظ
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    چوپالوں کی نگرانی

    بہت اچھی تجویز ہے آپ کی۔ نگرانی کی سب زیادہ ضرورت گپ شپ، طنز و مزاح اور کھیل کود کو ہے، جہاں بڑی تیزی سے پیغامات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تو نوید میاں! کیا آپ یہ ذمہ داری لے سکتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب اثبات میں ہو تو ذ پ بھیجیں۔
     
  3. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    میں‌بھی ہوں‌

    اگر کہیں فٹ آجاؤں‌تو کر دیں‌
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پہلے نوید کو تو فٹ ہونے دو، آپ کی باری بھی آ جائے گی۔
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے نوید کو تو فٹ ہونے دو، آپ کی باری بھی آ جائے گی۔[/quote:20ke2fdc]

    السلام علیکم

    نہیں‌جی آپ ان کا کر لیجیے

    ہماری خیر ہی ہے

    خوش رہیں اللہ حافظ‌‌
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    وعلیکم السلام

    آپ کو فٹ کر دیا گیا ہے۔ اب بھاگنے کا نام نہیں لینا، ورنہ ہمیں آپ کے پیچھے کتے چھوڑنے پڑ سکتے ہیں۔ :wink:
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    آپ کو فٹ کر دیا گیا ہے۔ اب بھاگنے کا نام نہیں لینا، ورنہ ہمیں آپ کے پیچھے کتے چھوڑنے پڑ سکتے ہیں۔ :wink:[/quote:3v7djuqn]

    السلام علیکم

    اچھا :84:


    خوش رہیں‌
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
  9. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
     
  10. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی آپ میرا ساتھ دیں‌مل کر ریلی نکالتے ہیں اپنی آواز ایوانِ بالا میں پہنچانے کے لیے
     
  11. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ریلی نکالنے والوں میں میرا نام بھی لکھ لیں۔ مجھے ریلیوں میں حصہ لینے کا بہت شوق ہے۔ مگر پہلے یہ تو پتہ چلے کہ ریلی کیوں نکالی جا رہی ہے؟
     
  12. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: فورم کو ٹھیک طریقہ سے چلانے کے

    نگران بولے تو ناظمین۔
    اچھی بات ہے۔ ان دوستوں کو یہ عہدے دیے جائیں جو باقاعدگی سے فورم پر آتے ہیں۔
     
  13. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ریلی نکالنے والوں میں میرا نام بھی لکھ لیں۔ مجھے ریلیوں میں حصہ لینے کا بہت شوق ہے۔ مگر پہلے یہ تو پتہ چلے کہ ریلی کیوں نکالی جا رہی ہے؟[/quote:9g41cp9l]

    آپ کو وجہ نہیں معلوم کیا


    ہمیں کہیں‌بھی فٹ نہیں‌کیا گیا

    اور نوید کی فٹمنٹ ہو گئے

    ہمارا ساتھ دیں‌آپ بھی
     
  14. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    یقین جانیے جیسے ہی میں اس لڑی میں داخل ہوا

    ہر طرف دھواں ہی دھواں نظر آ رہا تھا


    کیا ہو گیا ہے یہاں‌کے لوگوں کو


    خوش رہیں‌
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابنِ آدم بھائی پہلے اپنے آپ کو کوئی ذمہ داری نِبھانے کا اہل ثابت کریں، منتظمِ اعلی صاحب خود ہی آپ کو کہیں فِٹ کر دیں‌گے۔ :)

    نوید بھائی ویسے دھواں دھواں مجھے بھی محسوس ہو رہا ہے۔ :wink:
     
  16. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    نا جی نا

    اب ریلی نکلے ہی نکلے

    شب معراج کے بعد یہاں ریلی نکلے گی
     
  17. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میرا تو خیال سے اس لڑی کو مقفل کر دینا چاہیے


    خوش رہیں
     
  18. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وہی پرانی دھمکیاں

    قاضی حسین احمد والی


    اب آپ کہیں گے کہ سلیمی چوک میں دھرنا بھی دینا ہے


    خوش رہیں
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نِکالنے دیں ریلی، دینے دیں دھرنا، سلیمی چوک اپنے ہاتھ میں‌ہے۔ :wink:
     
  20. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری آخری ریلی دیکھی تھی آپ نے کیا

    جو ہم نے انٹرنیٹ پر اپنے حقوق کے دفاع کے لیے نکالی تھی

    اس میں ہم نے وقت کے ناظم؛ اعلیٰ کو مار بھگایا تھا

    [​IMG]
     
  21. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہم پارلیمنٹ کے دروازے تک جائیں‌گے
     
  22. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہیں جی آپ میرا ساتھ دیں‌مل کر ریلی نکالتے ہیں اپنی آواز ایوانِ بالا میں پہنچانے کے لیے[/quote:2g7y8yd4]
    یہ پاکستان ہے پیارے ریلیاں نکالنے والے صرف ریلیاں ہی نکال سکتے ہیں :lol:
     
  23. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہے جناب!
     
  24. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔۔۔۔ لیکن اب کیا ڈر ہے پٹھان جی اب تو آپ بھی آ گئے ہیں‌
     
  25. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں