1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فلک زمیں یہ ستارے، حضور کا صدقہ ۔ نیا نعتیہ کلام

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏26 اگست 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    زمیں، فلک یہ ستارے حضور کا صدقہ
    جہاں میں رنگ ہیں سارے حضورکا صدقہ

    یہ مُدعائے "لَولاَ کَ لَمَا " سمجھ آیا
    ہیں خَلق کےیہ نظارے حضورکاصدقہ
    یہ آبشاریں، یہ ساغر، یہ گلشن و صحرا
    عمیق بحر، کنارے ، حضور کا صدقہ

    بہائےاشک کےدریا مگر معاف ہوئے
    ابوالبشر جو پکارے حضور کا صدقہ
    میں راندہء دوجہاں جب بنا گدائےنبی
    ہوئےہیں وارے نیارے حضورکاصدقہ

    میں ہوں سوارِ سفینہء اہلِ بیتِ رسول
    لگوں گا پار کنارے، حضور کا صدقہ
    بروزِ حشر گنہ گار پا گئے بخشش
    شفاعتوں کے سہارے، حضورکاصدقہ

    جو زیرِ سایہء موئے نبی ہو وہ خالد
    کسی میدان نہ ہارے، حضور کا صدقہ
    یہ جسم و جان رضا ہیں فدائے دینِ نبی
    ہیں جسم و جان ہمارے حضور کا صدقہ


    ہدیہ کلام: محمد نعیم رضا قادری۔ جمعہ 26اگست 2016
    zameen-falak-ye-sitary-huzoor-ka-sadqa.gif
     
    Last edited: ‏26 اگست 2016
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ

    اللہ کریم مزید نعلین پاک کی خیرات نصیب کرے
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین پیارے بھائی ۔ جزاک اللہ خیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین پیارے بھائی۔ اللہ کریم آپکو بھی جزائے خیر دے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمداطہرجمیل
    آف لائن

    محمداطہرجمیل ممبر

    شمولیت:
    ‏16 نومبر 2018
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پیارا کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محترم برادر ۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ خوبصورت کلام ۔ جزاک اللہ
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں