1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فقط میرے ہی ہو. جاناں!!

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏26 اکتوبر 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بس اتنی سی گزارش ہے
    یہ لاحاصل سی خواہش ہے
    تجھے کھونے کا ڈر مجھ کو
    کبھی جینے نہیں دے گا
    مجھے آزاد کر دینا
    تفکّر، کرب و کلفت سے
    مجھے بس اتنا کہہ دینا
    فقط میرے ہی ہو. جاناں!!
    عبدالمطلب مقیّد

     

اس صفحے کو مشتہر کریں