1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فضا رنگین ہے ،دلکش سماں ہے ۔۔ فرید احمد

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فضا رنگین ہے ،دلکش سماں ہے
    تجلی کا تیری ،دریا رواں ہے
    زمین سے آسماں تک ذرہ ذرہ
    تری توصیف میں رطب اللساں ہے
    بہ ہر منظر تری جلوہ نمائی
    نہاں ہو کر بھی تو ہر سوں عیاں ہے
    نہیں مخفی ہے تجھ سے کوئی گوشہ
    شہود و غیب سب تجھ پر عیاں ہے
    تری ہر شے پہ ہے فرمانروائی
    تو ہی سارے جہاں کا حکمراں ہے
    تری قدرت کا ہے ادنی کرشمہ
    کہاں انسان تھا ،پہنچا کہاں ہے
    نہیں موقوف کچھ ان محفلوں پر
    کہ بزم حمد تو سارا جہاں ہے
    مہہ و خورشید میں پر تو ہے تیرا
    ترے ہی نور سے روشن یہ جہاں ہے
    فرید بے نوا اور حمد گوئی
    نہ منہ ایسا، نہ اس قابل یہ زباں ہے
    -----
    فرید احمد
     
    Last edited: ‏30 جون 2020
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فضا رنگین ہے ،دلکش سماں ہے
    تجلی کا تیری ،دریا رواں ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زمین سے آسماں تک ذرہ ذرہ
    تری توصیف میں رطب اللساں ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہ ہر منظر تری جلوہ نمائی
    نہاں ہو کر بھی تو ہر سوں عیاں ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں مخفی ہے تجھ سے کوئی گوشہ
    شہود و غیب سب تجھ پر عیاں ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تری ہر شے پہ ہے فرمانروائی
    تو ہی سارے جہاں کا حکمراں ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں موقوف کچھ ان محفلوں پر
    کہ بزم حمد تو سارا جہاں ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ترے ہی نور سے روشن یہ جہاں ہے
    فرید بے نوا اور حمد گوئی
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فرید بے نوا اور حمد گوئی
    نہ منہ ایسا، نہ اس قابل یہ زباں ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں