1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فش کری

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    فش کری

    اجزاء: بون لیس فش1/2کلو،کچی پیاز(پسی) ایک عدد، ٹماٹر(بلینڈ کیے ہوئے)دو عدد،پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ،ہلدی1/4چائے کا چمچ،گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،بھنا اور کُٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ،املی کا گودا1/4کپ،کٹی میتھی چھوٹی دو گٹھی،کٹی ہری مرچ دو عدد،ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ،فش مصالحہ دو کھانے کے چمچ،کٹے کڑی پتے15عدد

    ترکیب:پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز برائون کریں،پھر اس میں چھوٹی میتھی،ادرک لہسن کا پیسٹ،پسے ٹماٹر،تما مصالحے،دہی اور املی کا گودا ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔اس کے بعد اس میں بون لیس فش اور 1/2 کپ پانی ڈال کر دھکیں اور اتنا پکائیں کہ مچھلی گل جائے۔ آخر میں ہرا دھنیا اور اُبلے چاول سے گارنش کر لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں