1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری ایس ایم ایس

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏28 مئی 2012۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں میں آپ کو فری موبائل مسیجز کی سائٹ بتاتا ہوں پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر فری میسجز بھیجیں www.sms4smile.com یہ سائٹ پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر فری موبائل ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں لیکن یہاں ذرا ٹائم لگتا ہے اور ذرا ڈاؤن رہتی ہے تو میں اسی کی ہم نام سائٹ www.sms4smile.pk جی یہاں اپنا اکاونٹ بنائیں اور پھر فری ایس ایم ایس کے مزے لے آپ کا پیغام چند سکینڈز میں چلا جائے گا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری ایس ایم ایس

    شکریہ اچھی معلومات ہیں کوشش کررررررتا ہوں
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری ایس ایم ایس

    بھت بھت شکریہ جی
     
  4. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری ایس ایم ایس

    ایک اور فری ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کی سائٹ جو کہ دنیا بھر میں فری کرسکتے ہیں اور اس میں ہی اپنی سم جتنی آپ موبائل سم استعمال کررہے ہیں اپنا نادرا کا شناختی کارڈ کا اندراج کریں اور پھر آپ کے سامنے پوری تفصیل چند سکینڈ میں سامنے ہوگی تو وہ یہ ویب سائٹ اس نام سے ہے اس سائٹ میں مزے کی بات یہ کہ نہ رجسٹریشن کا مسئلہ نا ایکٹیویشن کوڈ کا مسئلہ اور نہ ہی ای میل بس اہنا موبائل نمبر ڈالو اور ایم ایم ایس اور ایس ایم ایس بھجتے جاؤ وہ بھی فری میں واہ یہ ہوئی نا بات دنیا بھر میں مزا آگیا http://www.sms4send.tk
     

اس صفحے کو مشتہر کریں