1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فریب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از فریب, ‏31 مئی 2006۔

  1. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس سے پہلے کہ کوئی ہمارا امتحان لے اسی میں عزت ہے کہ اپنا پرچہ خود ہی بنا ڈالیں

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    شعیب افتخار ۔۔۔۔۔۔ پرچی ڈال کر رکھا گیا تھا کہ تجاویز زیادہ تھیں
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    فریب۔۔۔۔۔۔۔ زمانے نے
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    27 سال۔۔۔۔۔۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    سعودی عرب الریاض۔۔۔۔۔۔۔۔۔3 سال سے یہاں ہوں
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ماسٹر ان کمپیوٹر سائنسز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنا تو نہیں چاہتا تھا مگر گھر والوں کی مار سے بچنے کے لیے کر لیا
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    بدلتے رہتے ہیں کہ جوزا ہوں
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    مزدوری
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ڈاکہ ڈالنے کا ارادہ ہے مگر جہاں‌ڈالنا ہے ان لوگوں کی مرضی اور اجازت سے
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    فریب یہ بتائیں کہ پرچی اٹھانے والے آپ خود تھے ؟؟
    اور دوسرا یہ کہ فریب ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکو بھی ہیں :lol:
    کیا کسی کے دل پر تو ڈاکہ نہیں ڈالنا
    جو یوں اجازت طلب کرتے پھرتے ہو :wink:
     
  4. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جب کسی نے بھی نہیں‌کچھ پوچھا تو خود سے خودی سوال کر لیے۔۔۔۔۔
    اور جہاں تک ڈاکے کی بات ہے تو دل کے ڈاکے اجازت سے نہیں مارے جاتے ہاں دل چوری ہونے کے بعد اجازت کی ضرورت ہوتی ہے اسے واپس لانے کے لیے
     
  5. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    پرچی کے متعلق نہیں بتایا کہ کس نے اٹھائی تھی
    :lol:
     
  6. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ ابھی تک معلوم نہیں‌کیا میں نے ویسے میرا خیال ہے کہ نانو نے اٹھائی تھی
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    فریب! آپ نے بہت اچھا پرچہ حل کیا ہے۔ بلکہ میرے سوال کرنے سے بھی پہلے سارے سوالوں کے جواب دے دیئے۔ بہت خوب۔
     
  8. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو اس بات کے زائد نمبر ملیں گے ناں مجھ کو
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ تو آپ کا حق بنتا ہے۔ اب آپ کو امتحان کا وقت ختم ہونے تک نتائج کے اعلان کا اِنتظار کرنا پڑے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں