1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرموداتِ حضورمحبوب سبحانی سیدناغوث الاعظم رح

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از برادر, ‏25 اپریل 2008۔

  1. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    حضرت محبوب سبحانی ، قطب ربانی، شہنشاہ ولایت، غوث الاعظم
    سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی، الحسنی والحسینی البغدادی رضی اللہ عنہ نے فرمایا


    دنیا دار دنیا کے پیچھے دوڑتے ہیں ،جبکہ دنیا، اہل اللہ کے پیچھے دوڑتی ہے

    مستحق سائل ، درحقیقت اللہ تعالی کا تحفہ ہے جو بندے کی طرف بھیجا جاتا ہے

    اگر صبر نہ ہوتو تنگدستی یا بیماری عذاب ہے، اگر صبر ہوتو یہی تنگدستی و بیماری کرامت اور عزت بن جاتی ہے

    بے ادب ، خالق و مخلوق دونوں کا معتوب و مغضوب ہوتا ہے


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ اکثر مندرجہ ذیل کلمات کے ساتھ اللہ تعالی کی بارگاہ میں استغفار کیا کرتے تھے

    استغفر اللہ العظیم الذی لاالہ الاھو الحئ القیّوم واتوبُ الیہ

    اللہ تعالی ہم سب کو ایسے مقربین الہی اولیائے کرام کی محبت و تعظیم اور انکی تعلیمات سے نور ایمان حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین ثم آمین

    جزاک اللہ۔
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سبحان اللہ۔ اولیائے کرام کے فرامین ایک گوہرِ نایاب ہوتے ہیں۔
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔ ثم آمین۔۔
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ،،برادر صاحب ؛حضرت پیران ہیر عبدالقادر جیلانی رح کے بھترین ارشادات نکل کرکے ایمان تازہ کردیا ۔جزاک اللہ
     
  13. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت چاہتاہوں :139: والا لفظ یعنی ؛؛نقل ؛؛بڑے قاف سے ہے ؛جبکہ میں نے غلطی سے چھوٹے کاف کےساتھ نکل لکھ دیا تھا
     
  15. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    پسندیدگی کا شکریہ ۔
    اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں